hookup Cragsmoor New York farm girl hookup gay hookup places in gloucester county nj best place for discreet hookups married dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 155 مریض رپورٹ

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 155مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے لاہور سے ڈینگی کے 125نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 25,436 مریض سامنے آچکے جبکہ لاہور سے ڈینگی کے 18,079 کیس سامنے آئے ہیں۔

پاکستان میں ایک بار پھر ڈینگی بخار نے سر اُٹھا لیا ہے، ملک بھر میں اب تک ڈینگی کے سیکڑوں کیسز سامنے آچکے ہیں جن کی تعداد زیادہ تر پنجاب میں پائی جا رہی ہے، ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ملک بھر کے لوگوں کا احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔

صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اب تک ڈینگی بخار کے باعث 146 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ گزشتہ روز لاہور میں ڈینگی بخار سے مزید ایک شہری کا انتقال ہوگیا ہے۔

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے، دونوں کا تعلق لاہور سے ہے

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 640 مریض داخل ہیں اور لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 470 مریض زیر علاج ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.