جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی کا اسکینڈل عمران خان کے دور میں آیا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑے قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے، ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین حکمران عمران نیازی ہے۔لاہور میں عظمیٰ بخاری کے ہمراہ عطا تارڑ نے  پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چینی کا…

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل انتقال کرگئے

بلوچستان کے پہلے وزیر اعلیٰ سردار عطا اللّٰہ مینگل 93 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔  سردار عطا اللّٰہ مینگل بلوچستان کے سینئر سیاسی رہنما تھے۔اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ عطا اللّٰہ مینگل ایک ہفتے سے مقامی اسپتال میں…

معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کر دیا

معروف ماہرِ امراض پیٹ اور جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نےتمغہ امتیاز واپس کر دیا ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی جانب سے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجاً واپس کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹرسعد خالد نیاز کی جانب سے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لیے صدر عارف…

پارلیمنٹ ہاؤس کے سبززار میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ

حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِ جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سبززار میں ادا کی گئی، صدر عارف علوی نے مرحوم حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت کی۔ صدر مملکت عارف علوی نے سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ…

فیاض چوہان نے انوکھے انداز میں دکان کا افتتاح کر دیا

وزیر جیل خانہ جات، ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے حلقے میں دکان کا انوکھے انداز میں افتتاح کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  قینچی کُند ہونے پر فیاض الحسن چوہان نے دانتوں سے ہی افتتاحی فیتا کاٹ…

سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے ، عبدالقیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی موت کو ہم قتل کہیں گے، سید علی گیلانی کی وفات قید میں ہوئی۔ عبدالقیوم نیازی نے گفتگو میں کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق رائے…

را اور این ڈی ایس کا ستیا ناس ہوگیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا  کہنا ہے کہ را اور این ڈی ایس کا ستیا ناس ہوگیا ہے، چہرے لٹک گئے ہیں۔انہوں نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ کوئی امریکی پاکستان میں نہیں ہے، جو آئے تھے چلے گئے، آج 6 سو جاپانیوں کو اجازت دی ہے، جو…

سید علی گیلانی کا خواب جلد پورا ہوگا ، کشمیر آزاد ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کا خواب کشمیر کی آزادی تھا، جو جلد پورا ہوگا اور کشمیر آزاد ہوگا۔کشمیری بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے انتقال اور جسد خاکی چھیننےاور تدفین کے معاملے پر صدر مملکت نے کہا کہ بھارت ایسی…

پارٹی صدر کی بات کو رائےکہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات اور ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا مسلم لیگ ن سے متعلق  کہنا ہے کہ پارٹی صدر کی بات کو ان کی ذاتی رائے کہہ کر رد کردینا ن لیگ میں ہی ہوسکتا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگی صفوں میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں لانچنگ تقریب ہوئی۔رونمائی کی تقریب میں اماراتی وزیر روادری شیخ النیہان بن مبارک النیہان شریک ہوئے۔بشکریہ…