جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تجویز کی حمایت کردی۔ مولانا فضل الرحمان کی زیرِصدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن اتحاد کے…

بختاور بھٹو کی سالگرہ پر محمود چوہدری کا سرپرائز

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر شوہر محمود چوہدری نے انہیں زبردست سرپرائز دیا۔محمود چوہدری کی…

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا بھی کورونا مثبت آگیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے،…

شمالی کوریا نے دو میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر دو میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں…

زیرے کے استعمال کے طبّی فوائد

زیرہ صرف کچن میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات میں ہی ایک خاص مقام نہیں رکھتا بلکہ اس کے بہت سے طبّی فوائد بھی ہیں۔زیرہ جوکہ انگریزی میں’Cumin‘ کہلاتا ہے، جسے مصالحہ جات میں ایک خاص مقام حاصل ہے، لیکن بہت کم افراد جانتے ہیں کہ یہ کئی طبّی…

ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ان کیلئے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی…