جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔…

مقبوضہ کشمیر قراردادوں سے نہیں عملی اقدامات سے آزاد ہوگا ٗاسد اللہ بھٹو

مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم ونہتے عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی تقریروں کی ضرورت نہیں،انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ وزیر اعظم 5 فروری کے دن پاکستان…

دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ کمانڈر: ایک ’آل امریکی گرل‘ جسے فطرت اور لوگوں سے محبت تھی

ایلیسن فلوک ایکرین المعروف اُم محمد الامریکی: دولت اسلامیہ کی خواتین بٹالین کی مبینہ امریکی کمانڈر، میدان جنگ سے کمرہ عدالت تکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA SHERIFF'S OFFICE،تصویر کا کیپشن42 سالہ امریکی ایلیسن فلوک ایکرین’ہمیں اپنی…

لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیز رفتار کار سوار ٹریفک وارڈن کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا۔لاہور میں نسبت روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے ٹریفک وارڈن زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈن کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا…

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایونٹ کے پہلے مرحلے کے میچز کھیلے جارہے ہیں، پی ایس ایل 7 میں دونوں ٹیمیں اپنا 5واں میچ کھیل…

وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت کو ہماری جائز بات ماننا پڑے گی، اگر وسائل نہ دیے تو پاکستان نہیں چلے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اختیارات وزیراعلیٰ اور وزیراعظم ہاؤس میں…

مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، سرا ج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ گزشتہ 75 سالوں سے کشمیری قوم آزادی کے لیے تڑپ رہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نسل کشی…

کوئی محبت وطن پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن حکمران جماعت پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دے گا۔ڈیرہ اسماعیل ( ڈی آئی ) خان میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ڈی آئی خان…

اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ہمیں این آر او مل جائے، اپوزیشن کے لوگ اس طرح کی درجنوں ملاقاتیں کریں، حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا…

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ورکنگ ریلیشن بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں  نے اختلافات بھلا کر آگے چلنے پر بھی…

بلاول، مریم اختلافات پر میڈیا کے سوالات

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قیادت میں ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بلاول اور مریم کے اختلافات سے متعلق صحافیوں نے دونوں جماعتوں  کی قیادت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی۔مریم اور بلاول اختلافات کے سوال پر…

پی ایس ایل سیون کے میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے بارہویں میچ میں انوکھا ریکارڈ قائم  ہوگیا، پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی اننگ میں دو بولرز 4 ، 4 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔لاہور قلندرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصود اور…

زیارت میں مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر زیارت کے علاقے زندرہ میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام نے مسافر بس پر حملے، اس میں ہلاکتوں اور زخمی افراد کی تصدیق کی اور بتایا کہ واقعے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 1 زخمی ہوا…