جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔عدالت عظمیٰ نے خورشید شاہ کی ضمانت 1کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔جسٹس…

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیرخان متقی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق، سیکریٹری…

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے نیب کیساتھ مل کر خورشید شاہ کو دو سال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، خورشید شاہ کے…

چین سے دیوقامت سمندری بچھو کی باقیات دریافت

شنگھائی: سائنسدانوں نے جنوب مشرقی چین کے علاقے ’’شیوشان فارمیشن‘‘ سے 43 کروڑ 50 لاکھ سال قدیم سمندری بچھو کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جو شاید اپنے زمانے کا ایک خونخوار سمندری درندہ بھی تھا۔ بتاتے چلیں کہ چین کا یہ علاقہ آج سے 43…

پاکستان: کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، بجلی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔اسد عمر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ستمبر میں بجلی کی پیداوار میں گزشتہ برس ستمبر…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی کا مقابلہ بنگلہ دیش سے دوپہر تین بجے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور…

توجہ ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نےکبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا…

میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط کیوں لکھا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ خاندانی چھٹی(paid Family Leave)  فراہم کرے۔ میگھن…

حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے، محمد زبیر

مسلم لیگ نون کے رہنما، نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے۔ایک بیان میں نواز شریف اور مریم نواز کے…

پاکستان میں کورونا کا کیلیفورنیا ویرینٹ بھی آگیا

کووڈ ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کا کیلیفورنیا ویرینٹ بھی آگیا، کورونا سے متاثرہ کئی مریضوں میں کیلیفورنیا کا ویرینٹ پایا گیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا…

مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی مسائل پر پوری نظر ہے، ہمیں فیٹف، افغانستان اور ملک کے معاشی مسائل بھی دیکھنے ہیں،…

کراچی: ایک دن میں جناح اسپتال میں ڈینگی کے کتنے مریض لائے گئے؟

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی کے 11 مریض لائے گئے تمام افراد کو اسپتال میں داخل کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔سربراہ جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول کے مطابق رواں سال جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض لائے جا چکے…

شیخ رشید کو اہم اجلاس میں فوری شرکت کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی تقریب چھوڑ کر وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی…

شام کے صدر کا ابوظبی کے ولی عہد کو ٹیلی فون

شام کے صدر بشار الاسد اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی و بین…

امریکا، بوسٹر ویکسین کےلیے’’ مکس اینڈ میچ ‘‘حکمت عملی کی اجازت

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن( ایف ڈی اے ) نے کورونا بوسٹر ویکسین کےلیے’’مکس اینڈ میچ‘‘ حکمت عملی کی اجازت دے دی ہے۔ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوسٹر کے لیے اہل افراد بنیادی ویکسی نیشن کے بعد فائزر، موڈرنا اور…