جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی: سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلیے وزیر تعلیم سندھ نے شیڈول بتا دیا ہے جبکہ رواں برس موسم گرما کی تعطیلات صرف جولائی میں ہونگی اس کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہناتھا کہ نیا…

سرینگر: بھارتی فوج نے جعلی کارروائی میں 7 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

بھارت فوج نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی سرچ آپریشن کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلع میں جعلی سرچ آپریشن اور گھروں پر ریڈ کر کے بےگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر کے…

دوسرا ٹیسٹ: پاک جنوبی افریقہ کی ٹیمیں راولپنڈی روانہ

دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ کے لیے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں روالپنڈی روانہ ہوگئی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے راولپنڈی روانہ ہوگئی ہیں، قومی اسکواڈ کی فیملیز بھی پرواز میں ساتھ ہیں…

کراچی: این آئی سی وی ڈی کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر مسلح افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعہ رات گئے پیش آیا۔ فائرنگ سے اسپتال کے اطراف خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان اسپتال میں مریض کو دیکھنے کے لیے زبردستی آنا چاہ رہے…

جوہری معاہدہ: ایران نے نئے فریق کی شمولیت اور مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا

جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیادوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کہہ چکی ہے کہ وہ اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے تہران کو اس معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 1200 افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، جبکہ 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ 65 لاکھ اور مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار سے زائد…

کراچی:قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر ہوائی فائرنگ

کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب کے باہر 4 افراد نےہوائی فائرنگ کردی۔سیکورٹی گارڈ سمیت 2 افراد پر تشدد کرکے انہیں زخمی کر دیا۔ ایک ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان مریض کو دیکھنے کے لئے زبردستی اندر…

گوانتاناموبے، قیدیوں کورونا ویکسین دینے کا منصوبہ ترک

گوانتاناموبے جیل میں قیدیوں کو کورونا ویکسین دینےکا منصوبہ ترک کردیا۔ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہا کہ گوانتاناموبے میں کسی بھی قیدی کو کورونا ویکسین فی الحال نہیں دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جان کربی کے بیان پر…

ملتان: ڈاکٹر کے بھائی کی پراسرار موت، معاملہ سلجھ نہ سکا

ملتان میں بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرنے والے ڈاکٹر کے بھائی کی پراسرار موت کا معاملہ سلجھ نہ سکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محب کا پوسٹ مارٹم کرالیا گیا اور جسم کے اعضا فرانزک کے لیے بھجوا دیئے گئے۔پولیس کے مطابق فرانزک کی رپورٹ آنے پر ہی…

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خان خٹک

نوشہرہ: وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں، اس لیے تن من دھن سے ان کے ساتھ ہوں۔ نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ دفاع…

خیبرپختونخوا میں گیمنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کا فیصلہ

مشیر برائے آئی ٹی خیبرپختونخوا ضیااللہ بنگش کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں وڈیو گیمنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور بہت جلد ورچوئل گیمنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد کریں گے۔ صوبائی مشیر برائے آئی ٹی کے پی کے ضیااللہ بنگش نے اپنے بیان میں…

“براڈ شیٹ” کا پنڈورا بکس – میاں منیر احمد

ملک کے اپوزیشن کیمپ کی جانب سے مسلسل یہ بات کہی جارہی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت لائی گئی ہے۔ ان حلقوں کے جذبات میں ذرا سخت الفاظ استعمال کیے جائیں تو کہا جاسکتا ہے کہ منصوبہ بندی کے ذریعے اسے مسلط کیا گیا ہے۔ وفاق میں تحریک انصاف اور اس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز بعد سی این جی اسٹیشن صرف 24 گھنٹوں کے لیے صبح کھول دیئے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن 4 روز بعد کھول دیے گئے جبکہ سی این جی اسٹیشن…

کینیڈا میں پی آئی اے ائیرہوسٹس پُراسرار طور پر لاپتہ

کینیڈا کے ہوٹل میں ٹھہرے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) ائیرہوسٹس کمرے سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پی آئی اے کے فضائی میزبان رمضان گل اسلام آباد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 798 کے ذریعے کینیڈا…

کورونا ویکسین: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ بیجنگ روانہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کے لیے بیجنگ روانہ ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین…

وفاقی وزیر نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین لگنے کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر منصوبی بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے کیلئے پاک فضائیہ کا طیارہ آج چین جائے گا تاہم ملک میں…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 34 اموات، فعال کیسز 33 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 44 ہزار 813 ہوگئی اور 11,657 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز33 ہزار 182 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ…

پنجاب میں تنخواہوں سے جمع ایک ارب کورونا پر خرچ نہ ہوسکے

سرکاری تنخواہوں اور چندے سے اکٹھے کی جانے والی ایک ارب روپے سے زائد کی رقم کورونا متاثرین پر خرچ نہ ہوسکی۔پنجاب اسمبلی میں محکمہ خزانہ پنجاب کے انکشاف پر وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فنڈز استعمال کرنے کی پالیسی بنائی جا رہی ہے۔دوسری جانب…

بغیر علامات والا مریض کورونا منتقل نہیں کرسکتا، 63 فیصد کی رائے

63 فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ کورونا کی علامات نہ رکھنے والا مریض وائرس منتقل نہیں کرسکتا، 24 فیصد کہتے ہیں وہ خطرے سے آگاہ ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 81 فیصد کہتے ہیں کہ انہیں جاننے…

اسرائیل کو حالیہ معاہدوں میں امریکی سر پرستی چھننے کا خوف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) صہیونی حکومت کو نئی امریکی انتظامیہ کے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان حالیہ معاہدوں سے الگ ہونے کا خوف لاحق ہوگیا ہے۔ اسرائیل اخبار معاریو کے مطابق اسرائیل کو خدشہ ہے کہ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن اور…