جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر کا کہنا تھا کہ ذمہ داری سنبھالتے ہی مزار…

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آئی ہے، محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا کے 714 ٹیسٹ کیئے گئے جن سے 6 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

فیصل آباد: اینٹ سے باپ کا قتل، اصل وجہ سامنے آگئی

پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد کے علاقے چشتیہ ٹاؤن میں شقی القلب بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ قتل کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی کی درخواست پر فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ میں…

وادیٔ چترال میں ہندوکش اسنو فیسٹیول کا آج دوسرا دن

شمالی خیبر پختون خوا کی دلکش مناظر سے مالا مال وادیٔ چترال میں ہندوکش اسنو فیسٹیول کا آج دوسرا دن ہے۔چترال میں جاری ہندوکش اسنو فیسٹیول میں 10 غیر ملکی کھلاڑیوں اور ماہرین سمیت 500 سے زائد اسکینگ کے کھلاڑی بھی شریک ہیں۔فیسٹیول کے دوران…

کورونا ویکسین کی برآمد پر پابندیوں پر عالمی ادارہ صحت کی یورپی ممالک پر تنقید

عالمی ادارہ صحت کی کورونا وائرس ویکسین کی برآمد پر پابندیاں عائد کرنے پر یورپی ممالک پر تنقیدغریب ممالک میں ابھی تک چند ویکسین پر ہی تجربہ ممکن ہو سکا ہےیوریی یونین کیا کر رہی ہے؟ویکسین کی فراہمی میں کمی کے تنازع کے بعد یورپی یونین اب اپنی…

جرائم پیشہ گینگ کے ساتھ زندگی: آپ کو نہیں معلوم اگلا مرنے والا کون ہو گا؟

جرائم پیشہ گینگ کے ساتھ زندگی: آپ کو نہیں معلوم اگلا مرنے والا کون ہو گا؟’اگر تم اپنے آپ کو ثابت نہیں کر پاؤ گے تو لوگ تمھیں روندتے ہوئے گزر جائیں گے۔‘یوسف (جرائم پیشہ) گینگ میں اس وقت شامل ہوئے تھے جب ان کی عمر فقط 15 برس تھی۔ وہ جب بھی…

شرمیلا فاروقی کیجانب سے بختاور اور محمود چوہدری کی دلکش تصویر شیئر

واضح رہے کہ بختاور بھٹو کا نکاح دو روز قبل ہی بلاول ہاؤس کراچی میں محمود چوہدری کے ساتھ ہوا تھا، تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، تقریب میں صنم بھٹو،…

اورنگی ٹاؤن کے نالے کا ری ماڈلنگ منصوبہ تیار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نالے کی ری ماڈلنگ کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔شہر قائد کے ایک بڑے نالے کی ری ماڈلنگ کے پروجیکٹ پر آج سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، میٹرو…

میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت 1دن نہیں چل سکتی: پرویز خٹک

وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں، اس لیے تن من دھن سے ان کے ساتھ ہوں۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے…

کراچی کا موسم خشک، رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 9سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان…

زید علی نے اپنے ہونے والے بچے کے نام سے متعلق مشورہ مانگ لیا

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے اپنے ہونے والے بچے کے نام کے لیے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔بہت جلد ننھے مہمان کے والد بننے والے زید علی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے اور اس کا اندازہ اُن کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ سے…

محمود چوہدری نے اپنی بارات کی تقریب کی تصاویر شیئر کردیں

واضح رہے کہ بختاور بھٹو کا نکاح دو روز قبل ہی بلاول ہاؤس کراچی میں محمود چوہدری کے ساتھ ہوا تھا، تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، تقریب میں صنم بھٹو،…

ایئرفورس کا طیارہ کورونا وائرس ویکسین لانے کیلئے چین روانہ

پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ کورونا وائرس کی ویکسین لانے کے لیے چین روانہ ہو گیا، ذرائع کے مطابق پاکستانی طیارہ ویکسین حاصل کرنے کے لیے بیجنگ پہنچے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین پہنچنے کے بعد ملک بھر میں اس کی…

دو فیصد لوگوں نے عوام کو غلام بنا رکھا ہے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ہے، کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں۔ غریب آدمی آٹے کی بات کرتا ہے تو عمران خان کہتے ہیں این آر او نہیں دوں گا۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق…

امریکی گوانتانا موبے جیل میں قیدیوں کو ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گوانتانا موبے امریکی فوجی جیل میں 40 کے قریب قیدی موجود ہیں لیکن تاحال انہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے رواں ہفتے گوانتانا موبے کے قیدیوں کو…

کوونٹری میں دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار

کوونٹری: برطانیہ میں الیکٹرک فلائنگ کاروں ، ایئر ٹیکسیوں اور ڈرونز کے لئے دنیا کا پہلا پاپ اپ ہوائی اڈا بنانے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا جبکہ اس منصوبہ کے لیے بارہ لاکھ پاونڈ کی گرانٹ جاری کی ہے۔ بین الاقوامی  خبر رساں ادارےکے مطابق…

جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیا

جوہری معاہدہ: ایران نے مذاکرات اور نئے فریق کی شمولیت کو مسترد کر دیادوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی انتظامیہ کہہ چکی ہے کہ وہ اس معاہدے میں دوبارہ شامل ہو جائیں گے لیکن اس سے پہلے تہران کو اس معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد…

ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کا ووہان کی فوڈ مارکیٹ کا دورہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیوایچ او) کے ماہرین نے ووہان کی فوڈ مارکیٹ کا دورہ کیا اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کی وجوہات جاننے کیلیے تحقیقات کیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کی ٹیم نے کورونا کی ابتدا کی…

مہنگائی کم کرنے کی حکومتی کوششیں رنگ لا رہی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی قوم کو معاشی محاذ پر کامیابی کی خوشخبری سنا دی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں آرہی ہیں۔ افراط زر کو کنٹرول کرنے کے لیے کیے گئے…