جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے کسی اجنبی کے ساتھ ڈنر پر جائیں گے؟

کیا آپ اپنی تنہائی دور کرنے کے لیے کسی اجنبی کے ساتھ ڈنر پر جائیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)مضمون کی تفصیلمصنف, وینیسز لیموسعہدہ, بی بی سی نیوز برازیلایک گھنٹہ قبل37 برس کی عمر میں ونیسیئس اوگاوا نے ایک نئی

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘

حجاج کی ’سمگلنگ‘: ’ہمیں فراڈ سے حج کرنے پر مجبور کیا گیا‘،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبل’وہ صبح سویرے میرے گھر آئے اور دروازے توڑ دیے۔‘ یہ بات ایک مصری نوجوان نے بتائی جن کی والدہ اور بہن وزٹ ویزا پر حج کرنے کے لیے سعودی عرب میں…

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘

’مجھے ریپ کرنے والے کا خیال تھا وہ اس بیماری سے محفوظ ہو جائے گا‘،تصویر کا ذریعہPaul Mahlasela40 منٹ قبلریگینا میری اپنے گھر کے سامنے باغ میں کھیل رہی تھیں جب پہلی بار انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ایسا کسی اجنبی نے نہیں بلکہ…

وہ انجینیئر جنھوں نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے ڈیزائن کے عوض سعودی حکومت سے معاوضہ لینے سے انکار…

وہ انجینیئر جس نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے ڈیزائن کے بدلے سعودی حکومت سے ایک روپیہ تک معاوضہ لینے سے انکار کیا،تصویر کا ذریعہSocial Media،تصویر کا کیپشنمسجد الحرام اور مسجد نبوی کی وسعت کے منصوبے کی تحت تعمیر نو اور ان کے ڈیزائن بنانے…

سوڈان جنگ میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے ڈرونز کا استعمال: ’ہتھیار بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو…

سوڈان جنگ میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے ڈرونز کا استعمال: ’ہتھیار بلیک مارکیٹ میں دستیاب ہیں اور بلیک مارکیٹ اب سب کی پہنچ میں ہے‘،تصویر کا ذریعہX @SudanSenaمضمون کی تفصیلمصنف, عبدالرحمٰن ابو طالبعہدہ, بی بی سی عربیایک گھنٹہ قبلایران

روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی…

روس کے ضبط شدہ اثاثوں سے یوکرین کے لیے 50 ارب ڈالر کی امداد، ماسکو کی ’انتہائی تکلیف دہ‘ اقدامات کی دھمکی،تصویر کا ذریعہgettyimagesایک گھنٹہ قبلجی سیون ممالک کی تنظیم نے یوکرین کی مدد کے لیے روس کے 50 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کو استعمال…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے…

’ہیرے ہمارے ہاتھوں میں آ چکے ہیں‘: چار یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں خفیہ اسرائیلی آپریشن کیسے مکمل ہوا،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ 25 سالہ نوا ارگمنانی کی رہائی کے لیے کیا گیا آپریشن باآسانی مکمل کر لیا…

چمچہ، موسیقی اور نقلی سر: جزیرے پر واقع امریکی جیل سے ’ناقابل فہم‘ فرار جو 62 سال بعد بھی ایک معمہ…

امریکہ کی محفوظ ترین جیل سے چمچے کی مدد سے فرار جو آج تک ایک معمہ ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مائلز برکعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبل12 جون 1962 کو تین قیدی امریکہ کی الکیٹراز جیل سے فرار ہوئے اور پھر کبھی نہیں ملے۔

’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی

’کپڑوں کے ساتھ شرم اتار پھینکو‘: زمانہ قدیم میں سیکس کے بارے میں خواتین کی سوچ کیا تھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیزی ڈنعہدہ, بی بی سی کلچرایک گھنٹہ قبلساتویں صدی قبل از مسیح میں یونانی شاعر سیمونائڈس نے کہا تھا کہ

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے…

اسرائیل کی پیچیدہ سیاست، انتہا پسند یہودی وزرا اور حماس کی شرط جو غزہ میں عید سے قبل جنگ بندی کے راستے میں رکاوٹ ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوین عہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی نیوز4 منٹ قبلاگر کسی سفارت کار

ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے

ایک ارب روپے سے زیادہ میں نیلام ہونے والی 1600 سال پرانی مذہبی کتاب میں ایسی کیا خاص بات ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کیلیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلعیسائیت کی سب سے قدیم مذہبی کتاب کو تین ملین برطانوی پاؤنڈ یعنی

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک

غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے دوران چار یرغمالی بازیاب، ہسپتالوں کے مطابق درجنوں فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالموگ میر جان وسطی غزہ کی پٹی سے زندہ رہا ہونے والے یرغمالیوں میں سے ایک تھے 2 گھنٹے قبلاسرائیل فوج نے…

پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا

پیرس اولمپکس 1924: روشنیوں کے شہر نے ایک صدی قبل اولمپکس کو کیسے تبدیل کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپیرس 2024 اولمپکس، فرانس کے دارالحکومت میں آخری بار ان کھیلوں کے مقابلے کی میزبانی کو 100 سال مکمل ہو چکے ہیں، اور تب سے اب تک…

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟

روس اپنے ہی سائنسدانوں کے خلاف غداری کے مقدمات کیوں قائم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناناتولی مسلوو کو اپریل میں 14 برس قید کی سزا سنائی گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, سرگے گوریاشکوعہدہ, بی بی سی روس2 گھنٹے قبلروسی صدر

اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا

اٹلی میں ہم جنس پرستوں کا متنازع علاج جس میں آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور کیا جاتا33 منٹ قبلروزاریو لونیگرو صرف 20 سال کے تھے جب انھوں نے سسلی کے ایک کیتھولک مرکز میں پادری بننے کے لیے داخلہ لیا، لیکن وہاں انھیں ایک شخص سے محبت ہو گئی…

’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانی

’میرا شوہر مجرم تھا‘: دولتِ اسلامیہ کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی کہانی ان کی اہلیہ کی زبانی،تصویر کا کیپشنبی بی سی نے جیل کی لائبریری میں ایک خاموش مقام ڈھونڈا اور اُمِ حذیفہ سے تقریباً دو گھنٹے گفتگو کیمضمون کی تفصیلمصنف, فراس…

چاند کے ’اربوں کھربوں کے وسائل‘ تک پہنچنے کی کوششیں لیکن چاند کس کی ملکیت ہے؟

چاند کے ’اربوں کھربوں کے وسائل‘ تک پہنچنے کی کوششیں لیکن چاند کس کی ملکیت ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریبیکا موریلعہدہ, سائنس ایڈیٹر40 منٹ قبلدنیا کے بہت سے ممالک اور نجی کمپنیاں وسائل اور خلا میں برتری حاصل کرنے کی

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب

گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب،تصویر کا ذریعہGetty Images28 منٹ قبلگاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ سے جڑے ایک سکینڈل نے اس وقت جاپان کی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ معاملہ اس حد تک سنگین ہے کہ…

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟

’انسانوں کا خون پی کر زندہ‘ رہنے والے ویمپائر کا تصور کب اور کہاں سے آیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ملیکا ریڈنکوک جیریمکعہدہ, بی بی سی نیوز سربیاایک گھنٹہ قبلاٹھارویں صدی کے ابتدائی اوائل میں سربیا میں درجنوں افراد

’میانمار کے فوجیوں نے جسموں سے ٹیٹو کاٹے اور قیدیوں کو پیشاب پلایا‘: عینی شاہدین کا دعویٰ

’میانمار کے فوجیوں نے جسموں سے ٹیٹو کاٹے اور قیدیوں کو پیشاب پلایا‘: عینی شاہدین کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیانمار کی ریاست رخائن میں باغیوں اور حکومتی افواج کے درمیان مہینوں سے لڑائی جاری ہے مضمون کی تفصیلمصنف,…