جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا  کہنا ہے کہ مفادات کی بنیاد پر بننے والا پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد انجام کو پہنچ چکا، پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی ہے۔شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی پی اور ن لیگ میں…

پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل، پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان کی 87 فیصد آبادی کو کم نرخ پر انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوگئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی 87 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کررہی ہے۔پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی…

16 لوگوں کی بینائی جانے پر ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا

16 افراد کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہونے  کے معاملے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ ملتان میں نجی اسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل کردیا گیا۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ کمیشن کی 4…

خیبر پختونخوا حکومت کے احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں

خیبر پختونخوا حکومت نے ہفتے اور اتوار کو ایک شہر سے دوسرے شہر کے درمیان چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر رکھی ہے، لیکن حکومتی پابندی کی دھجیاں اڑا ئی جارہی ہیں۔کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے ہفتہ اور…

خسرو بختیار سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر کا جواب

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے خلاف انکوائری سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں شوگر اسکینڈل پر اظہار خیال کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ تحقیقاتی…

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف سیریز جیتنے کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ اور سیریز جیتنے کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرین شرٹس کی ٹیم انتظامیہ نے دوسرے ایک روزہ میچ کےلیے حتمی الیون میں 2 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں آل…

دورہ زمبابوے کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ، مزید 6 کھلاڑی مدعو

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ 10 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا، 6 اضافی کھلاڑیوں کو بھی کیمپ میں بلایا گیا ہے۔دورہ زمبابوے کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی کیمپ کا حصہ ہوں گے۔ادھر قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے 6 اضافی کھلاڑیوں کو بھی…

شاید پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ سیاست کا فیصلہ کرلیا ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال  کا کہنا ہے کہ شاید پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم سے الگ سیاست کا فیصلہ کرلیا ہے، اگر ن لیگ کے 81 ووٹ پیپلز پارٹی کو نہ پڑتے تو یوسف رضا گیلانی سینیٹر نہ بن پاتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں…

اپوزیشن کےخلاف اپوزیشن جماعتوں کااجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے،فیصل کریم

پاکستان پیپلز پارٹی کے  سیکرٹری اطلاعات  فیصل کریم کنڈی کا  کہنا ہے کہ اپوزیشن کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس حکومت کی سہولت کاری ہے، پی ڈی ایم کے خفیہ اجلاس نے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ…

دورہ بنگلادیش: انڈر-19 کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری

دورہ بنگلادیش کے لیے قومی انڈر-19 کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے بعد نیٹ پر بولنگ اور بیٹنگ کی بھی پریکٹس کی۔قذافی اسٹیڈیم میں دس روزہ کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی۔کھلاڑیوں نے…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی اور ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑدیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کرکٹ کئی بڑوں کے پیچھے چھوڑکر آگے بڑھ گئے۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین میں سیریز کے پہلے میچ میں ہی ایک اور کارنامہ اپنی ریکارڈ بک میں شامل کرلیا۔پاکستان کے اسٹائلش بیٹسمین نے جنوبی افریقا کے 104…

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں ڈالا؟ برطانوی حکومت سے ناز شاہ کے کھرے سوالات

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے اپنی حکومت سے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ میں ڈالنے پر کھرے سوالات پوچھ لیے۔برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈومینک راب کو پاکستان کا نام ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر خط لکھ دیا۔ناز شاہ نے برطانوی…

80 کروڑ مالیت کے چاول چُرانے والا مل کا مالک ہی نکلا

کراچی میں 80 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے چاول چُرانے والا مل کا مالک ہی نکلا۔پانچ بینکوں سے چاول کے بدلے قرضہ لینے والے نند لال نے چاولوں کی چوری کا ڈرامہ رچایا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق نند لال 27 سے 29 مارچ تک چاول دوسرے گوداموں میں…

پی پی کا سی ای سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا۔ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری نیر حسین بخاری نے اپنے  بیان میں کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سی ای سی کا اجلاس…

جہانگیر ترین کو کچھ خدشات ہیں کہ شاید ان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، شہزاد اکبر

مشیر احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر کا  کہنا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ مئی 2020 میں آئی تھی، رپورٹ میں منی لانڈرنگ اور دیگر معاملات سامنے آئے، جہانگیر ترین کو کچھ خدشات ہیں کہ شاید ان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔اسلام آباد  کی پریس…

لاہور: چینی 85 روپے کلو بیچنے کا حکم ہوا میں اُڑادیا گیا

لاہور میں دکانداروں نے ایک کلو چینی 85 روپے کلو میں فروخت کرنے کا حکومتی حکم ہوا میں اُڑادیا۔ شہر میں دکانوں پر ایک کلو چینی کی 100 سے 120 روپے میں فروخت جاری ہے، شہری مہنگی چینی کے باعث پریشان ہوگئے ہیں۔شہریوں نے حکومت کے 85 روپے کلو…

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین تیار کرلی گئی، حکومتی اجازت کی منتظر یونیورسٹی کو جواب مل گیا۔لاہور کی ویٹرنری یونیورسٹی نے کورونا ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کورونا کی تیار کی گئی ویکسین کا 6 ماہ تک جانوروں پر…

بلاول بھٹو نے ن لیگ کو جواب دینے سے گریز کرنے کی وجہ بتادی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان سمیت دیگر امور پر پارٹی کی مجلس عاملہ میں بھی غور ہوگا۔خیرپور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ ( سی ای سی ) کا کل ہونے والا اجلاس…

مریم نواز کو این آر او کے بجائے انصاف دینا چاہیے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)  پاکستان کے کنوینرخالد مقبول صدیقی  کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو این آر او کے بجائےانصاف دینا چاہیے، جھوٹے مقدمات نہ بنائے جائیں تو این آر او کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نو اب شاہ میں پریس کانفرس کرتے ہوئے خالد…

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا سرگرم دہشتگرد ہلاک ہوگیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشت گرد اشرف اللّٰہ عرف طوفانی ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس…