جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ: اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپریل کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا، سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ میں 5 سے 7 اپریل تک 4 بینچز ہوں گے۔ بینچ ایک میں جسٹس مشیر عالم، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس قاضی امین احمد شامل ہیں، جبکہ بینچ نمبر دو میں…

وفاقی حکومت نے3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ

صوبائی وزیر اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا۔اویس قادر شاہ نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے کراچی کو بیانات کے سوا کچھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بسیں…

سندھ میں انسدادِ کرپشن ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 92 کروڑ روپے کتوں کی نسل کشی کے لیے استعمال کیئے گئے، لیکن اس کے بعد یہاں کتوں کی تعداد بہت بڑھ گئی، صوبے میں انسدادِ کرپشن…

سنگل ڈوز ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا،این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سنگل ڈوز کنسائنو بائیو ویکسین لگانے کا عمل 5 اپریل سے شروع کیا جائے گا۔این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنسائنو بائیو سنگل ڈوز ویکسین ہے، ایس او…

کیا پاکستان میں کبھی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ بلاول بھٹو کا سوال

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تین سال بعد بھی وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی کسی کو خبر نہیں۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ کیا پاکستان میں کبھی کوئی اتنا کنفیوزڈ وزیراعظم رہا ہے؟ تین سال…

سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ

برطانوی کمپنی براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے پاکستان میں براڈ شیٹ کمیشن کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید نے رپورٹ میں مجھےسزا یافتہ قراردیا، جسٹس (ر) عظمت 7 دن میں معافی مانگیں ورنہ قانونی کارروائی…

ملک میں سونے کی قدر میں 600 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں گزشتہ روز 1500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 5 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی…

بزدار کا غلط سرجری سے 16 مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا نوٹس

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان کے نجی اسپتال میں غلط سرجری کے باعث 16 مریضوں کے بینائی سے محروم ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیرِِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس ضمن میں سیکریٹری صحت اور کمشنر ملتان ڈویژن سے رپورٹ طلب…

حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر، کراچی کی عدالت نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ دورانِ سماعت حلیم عادل شیخ سمیت تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر…

عدالتی بینچ کو سندھ حکومت سے خطرہ ہے: حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اب عدالتی بینچ کو بھی سندھ حکومت سے خطرہ ہے۔ملیر کورٹ میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…

کراچی: پارہ 44 ڈگری کو چھو گیا

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت درجۂ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق شہرِ قائد میں آج بھی شدت کی گرمی ہے۔کراچی ہیٹ و یو…

ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ ملنے پر شور سے حیران ہوں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ آنے پر ہونے والے شور پر حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے پر گامزن ہیں، ہماری…

کراچی میں بھاری آہنی آلات سائٹ کی اسٹیل مل میں بوائلر پھٹنے سے گرے: پولیس تحقیقات

کراچی کے پاک کالونی اور سائٹ تھانے کی حدود میں بھاری آہنی آلات فضا سے گرنے کا معمہ کراچی پولیس نے چند گھنٹوں میں حل کر لیا۔ اسٹیل مل کا بوائلر انتہائی شدت سے پھٹنے سے آہنی پارٹس ایک کلومیٹر میں گرے جس سے ایک شخص زخمی بھی ہوا۔کراچی کے…

فیصل آباد میں 19رمضان سے بازار لگانے کا فیصلہ

ماہ صیام کے لیے فیصل آباد میں 19رمضان بازار لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تمام بازاروں کی سی سی ٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی عوام کو پھلوں سبزیوں ،گوشت کے ساتھ ساتھ رعایتی نرخوں پر چینی اور آٹا فراہم کرنے کے لیے اسٹال بھی لگائے جائیں…

واؤڈا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دہری شہریت چھپانے پر فیصل واؤڈا کے خلاف نااہلی کیس کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ پیر کو کیس کی سماعت کرے…

سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نےسرمایہ کاری شروع کردی ہے، اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ سی پیک کے پہلے صنعتی زون میں چین نےسرمایہ کاری شروع کردی ہے۔ اسد عمر نے ایف پی سی سی آئی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔انہوں…

سندھ، 8ویں جماعت تک اسکول 15 دن کیلئے بند کرنے کی تجویز

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کے بچوں کے اسکول پندرہ دن کے لیے بند کرنے کی تجویز دی ہے۔اجلاس کے کچھ ممبران نے تمام اسکول بند کرنے کی مخالفت کی ہے اور نویں تا بارہویں تک کلاسز جاری رکھنے کی تجویز دی ہے۔…

ہمارے پاس بھی ن لیگ کیلئے چارج شیٹ ہے: شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ نون پی پی پی کے خلاف چارج شیٹ لائے گی تو ہمارے پاس بھی ن لیگ کے لیے چارج شیٹ ہے۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم اجلاس میں سوال کریں گے اپوزیشن اتحاد کی…

ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے عمران خان کا صفایا ضروری ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا صفایا ضروری ہے۔مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے ماحولیاتی کانفرنس کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…

لاہور: چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے فی کلو مقرر

صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں چینی کا سرکاری ریٹ 85 روپے فی کلو مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے کمشنر محمد عثمان نے ہدایت دیتے ہوئے کہ کہ چینی کی دستیابی اور مقررہ نرخ پر فروخت یقینی بنائی جائے۔ محمد عثمان نے ہدایت دی کہ تمام متعلقہ…