جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِ اعلیٰ سندھ کے اعتراض پر وفاق کا جواب

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گریڈ 20 کے افسران کی روٹیشن پالیسی و تبادلوں پر اعتراض سامنے آنے کے بعد وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو تحریری جواب بھیج دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ کل جوائنٹ سیشن کی تقریر میں غلط…

’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کا احتجاج، قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کے زیرِ اہتمام مطالبات کے حق میں کوئٹہ ہرنائی قومی شاہراہ پر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ہرنائی …ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر ڈاکوؤں...’ہرنائی بچاؤ تحریک‘ کے زیرِ …

اسموگ پر قابو کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے DCکے اختیارات بڑھا دیئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو مزید اختیارات دے دیئے ہیں، فیکٹریوں میں ٹائر اور فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی پر سختی سے عمل کرایا جائے گا، اینٹی اسموگ اسکواڈ کا دائرہ کار مزید…

ہرنائی: مسلح ملزمان کی فائرنگ، 3 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس مارواڑ میں فائرنگ اورکان کنوں کی ہلاکت سے 12 گھنٹے تک لاعلم رہی، فائرنگ کی تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ لیویز حکام…

کراچی: سولجر بازار کی دکان میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں دکان میں آگ لگ گئی جس پر قابو پالیا گیا۔سولجر بازار 3 نمبر پر کے ایم سی مارکیٹ کی دکان میں صبح سویرے آگ لگی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ طلب کی گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ…

کوئٹہ: آلودگی جانچنے والے سسٹم کی مرمت نہ ہو سکی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ماحولیاتی آلودگی جانچنے والے مانیٹرنگ سسٹم کی مرمت اب تک نہ ہو سکی۔دنیاکے آلودہ ترین بڑے شہروں کی فہرست میں لاہور اور دہلی سب سے آگے ہیں جبکہ کراچی 10 ویں نمبر پر ہے۔6 سال سے سسٹم غیر فعال ہونے کی وجہ…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید صرف 4 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

گوجرانوالہ: گمشدہ رقم لوٹانے والاIGپنجاب کا مہمان بن گیا

گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی میں شہری کے گمشدہ 30 لاکھ روپے لوٹانے والے شخص کو آئی جی پنجاب نے اپنا مہمان بنایا اور انعام دیا۔پولیس ترجمان کے مطابق شہری عدیل کو سڑک پر ایک لفافے میں 30 لاکھ روپے ملے جو اس نے پولیس کے حوالے کر دیئے، پولیس…

پنجاب، KPK میں شدید دھند، حدِ نگاہ انتہائی کم

پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کچھ علاقے آج صبح سے ہی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔نیشنل ہائی وے پر پتوکی، حبیب آباد، رینالہ خورد، اوکاڑہ گیمبر، ساہیوال، ہڑپہ، کسوال، چیچہ وطنی اقبال نگر، میاں چنوں، خانیوال اور ملتان میں بھی دھند کا راج…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج اسموگ چھائی رہے گی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج اسموگ اور دھند چھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ اسکردو منفی06، قلات منفی05،…