جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وکلاء نیب آرڈیننس چیلنج نہیں، اصلاحات تجویز کریں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وکلاء نیب آرڈیننس کو چیلنج کرنے کی بجائے حکومت کو اصلاحات تجویز کریں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اب کسی کو پلاٹ نہیں دےسکیں گے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات…

پاکستان، مزید 11 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

سانس کی خرابی کی تشخیص علامات ظاہر ہونے سے قبل کیسے کی جائے؟

اب زیادہ وزن والے یا موٹاپے کا شکار افراد میں سانس کی خرابی  کی تشخیص کسی قسم کی واضح علامات ظاہر ہونے سے پہلے بھی کی جاسکتی ہے۔ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق  کارڈیو پلمونری ایکسرسائز ٹیسٹنگ (سی پی ای ٹی) جسے ایرگو اسپیرومیٹری بھی کہا…

کوئٹہ میں چینی 160 روپے کلو ہو گئی

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہاں چینی 155 سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 142 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے،…

ورلڈکپ کے دوران فیملیز کا ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا ماننا ہے کہ ورلڈکپ مقابلوں کے دوران کرکٹرز کی فیملیز کا اُن کے ساتھ ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔گزشتہ روز اپنی 33 ویں سالگرہ منانے والے ویرات کوہلی کی ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 میں  آسان حریف…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، مولانا فضل الرحمٰن نے PDM کی میٹنگ بلا لی

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طورپر طلب کر لیا۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ…

لاہور: ڈینگی وباء بن گیا، 5 افراد جاں بحق

پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں، لاہور میں ڈینگی وائرس وباء کی شکل اختیار کر چکا ہے، جہاں اس وائرس نے مزید 5 افراد کی جان لے لی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 561 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے 1 پولیس اہلکار…

بحیرہ جنوبی چین کے قریب تباہ ہونے والی امریکی آبدوز کے کمانڈر برطرف، چین ناراض

امریکی نیوی نے جنوبی بحیرہ چین میں تباہ ہونے والی آبدوز کے کمانڈنگ آفیسروں کو نوکری سے نکال دیا15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشندی یو ایس ایس کونیٹیکٹ سنہ 2016 میں بندرگاہ سے جاتے ہوئےامریکی نیوی نے سمندر میں پانی کے نیچے ایک…

کراچی: 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

کراچی میں عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکیوں میں 2 سگی بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے، متاثرہ لڑکیوں کی عمریں…

بہن نے سرکاری ٹی وی چینل کا شو چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان سے تلخ کلامی کے معاملے کے بعد شو چھوڑنے کے حوالے سے کہا کہ انہیں شو چھوڑنے کا مشورہ بہن نے دیا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سرکاری ٹی وی پر میزبان ڈاکٹر…