جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپیکر کا استحقاق ہے کس کو داخلے کی اجازت دیں کس کو نہ دیں، فردوس عاشق اعوان

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی آنے پر سیکیورٹی اسٹاف نے روک لیا، جس پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسپیکر کا استحقاق ہے کس کو داخلے کی اجازت دیں کس کو نہ دیں، گھر کی باتیں گھر میں بیٹھ کر طے کریں گے۔فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی…

سیاسی پناہ گزین اپنے تانگے کی فکر کرے، رانا ثنا اللہ کا شیخ رشید کو جواب

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر سیاستدان رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو سیاسی پناہ گزین کہہ دیا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے نواز شریف سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سیاسی پناہ گزین اپنے تانگے کی فکر…

ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہ کیا، عظمیٰ بخاری

ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی میں داخلے سے روکے جانے پر طنز کے تیر چلادیئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ‏ظالموں نے باجی کی اتنی تیاری اور گلابی جوڑے کا بھی لحاظ نہیں کیا، عہدہ چھن جانے کے…

افغانستان: تین روز سے جاری شدید لڑائی میں 27 بچے ہلاک، طالبان کا چھ صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضہ‘

طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متاثر ہوگئے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فرار نے صدر مملکت کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دی۔اس موقع پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا عملی مظاہرہ صدر عارف…

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں

اسلام آباد میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، گاہک، دکاندار، ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو تو پرواہ نہیں، تاہم انتظامیہ بھی کاغذی کارروائی تک ہی محدود ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل…

چار لڑکیوں کے اغوا کیس میں گرفتار ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے ہنجروال سے چار لڑکیوں کے اغوا کے 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کر تے ہوئے اُن کا ڈی این اے کرانے کا حکم دے دیا۔تفتیشی افسر نے کہا کہ تفتیش کے لیے ڈی این اے رپورٹ اور مزید وقت درکار ہے۔ پولیس نے…

پنجاب میں 22 اگست تک اساتذہ و دیگر کی ویکسی نیشن لازمی قرار

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے 22 اگست تک اساتذہ و دیگر اسٹاف کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔لاہور سے جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ نجی و سرکاری اسکولوں کے اساتذہ و دیگر اسٹاف کی ویکسی نیشن لازم ہے۔انہوں نے کہا کہ 22 اگست…

سونے کی فی تولہ قیمت میں700 روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر 93 ہزار 21 روپے ہوگئی…

کے پی ایل: میرپور رائلز نے فتح کا مزہ چکھ لیا، اوورسیز کو ایک اور شکست

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے چھٹے میچ میں میرپور رائلز نے اوورسیز واریئرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم پر کھیلی جارہی پہلی کشمیر پریمئر لیگ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔اووسیز…

افغان طالبان کا چھ صوبائی دارالحکومتوں پر ’قبضہ‘، مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ

طالبان کا سرِ پل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ، ’امریکی بی 52 طیاروں کی شبرغان پر بمباری‘12 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم…

کرس الیگزینڈر: پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کرنے والے کینیڈا کے سابق وزیر

کرس الیگزینڈر: پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ کرنے والے کینیڈا کے سابق وزیر20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@calxandrجوں جوں افغانستان میں صورتحال مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے، اس مسئلے پر الزام تراشی کا ماحول بن رہا ہے یعنی مسئلے کا حل دکھائی نہیں دے…

شیخ رشید سیاسی تاریخ مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سیاسی تاریخ مسخ کرنے کی کوشش نہ کریں۔شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا عدالتی قتل آج بھی قوم کے…

یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے سفر کرسکیں گے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے اپنے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کرسکیں گے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر خصوصاً راولپنڈی اور…

64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ

محکمہ ریلوے نے 64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹرینوں کی نجکاری کے معاملے میں بڑی خبر سامنے آگئی، 64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری فی الحال موخر کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریلوے…