جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فریال تالپور نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 6 اپریل کو سنایا جائے گا۔فریال تالپور نااہلی کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، وکیل فریال تالپور نے کہا کہ نااہلی درخواستوں پر ہمارے اعتراضات…

واوڈا کی نشست پر نثار کھوڑو کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی نشست پر نثار کھوڑو کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔وکیل الیکشن کمیشن نے عدالت میں کہا…

لانگ مارچ کے ن لیگی قافلے کی قیادت مریم نواز کریں، مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے مسلم لیگ ن کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے…

ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائیگا، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائے گا، کیا یہ ضروری ہے عدم اعتماد کی تحریک سے ایک دن پہلے ہراسمنٹ پھیلائی جائے اور ممبران کو روکنے کی کوشش کی جائے۔سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا…

عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ، ق لیگی اجلاس طلب

تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں آج طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آج ساڑھے 3 بجے دن ہو گا، جس میں تحریکِ عدم…

بھارت کا دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان

بھارتی میزائل پاکستان میں گرنے کے واقعے کے بعد نئی دہلی سرکار نے اپنے دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان کیا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی راجیہ سبھا میں بیان دیا کہ رواں ماہ 9 مارچ کو انسپیکشن کے دوران حادثاتی طور پر میزائل…

سندھ حکومت نے پاکستان کے دراز قد شخص کےعلاج کی ذمہ داری اٹھالی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے دراز قد شخص نصیر سومرو کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نے نصیر سومرو کے علاج معالجے کے لیے 10 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری…

لاہور: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے کی سزا معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل کر دی۔عدالتِ عالیہ نے شہری غلام حسین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ نے 6 ماہ کی سزا پانے والے شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا…

لاہور، چالان کیوں کیا؟ شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں گاڑی کا چالان ہونے پر شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقےگارڈن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں ٹریفک وارڈن نےایک شہری ایم خان کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے پر روکا اور اس…

عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں: شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں احتساب کا مذاق جاری…