برطانوی وزیر خارجہ نے افغانستان سے متعلق تحفظات سے شاہ محمود کو آگاہ کیا
برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل سے متعلق اپنے تحفظات شاہ محمود قریشی کو بتائے ہیں۔برطانوی وزیرخارجہ نے شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد ٹوئٹ کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ…
کراچی: ساحل پر پھنسا جہاز تفریح کا ذریعہ بن گیا
کراچی کے ساحل سی ویو پر موجود بحری جہاز کی میڈیا کوریج میں رکاوٹ ہے جبکہ عوام کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔کراچی کے ساحل پر گزشتہ ماہ سے پھنسا بحری جہاز اب عوام کی تفریح کا ذریعہ بن گیا ہے۔سی وی پر پھنسے اس بحری جہاز سے بندھی تاروں سے کراچی…
افغانستان میں طالبان کا قبضہ افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے قبضے پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس…
اپ ڈیٹ: مواچھ گوٹھ ٹرک دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گزشتہ روز ٹرک دھماکے میں زخمی ایک اور بچہ چل بسا، دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہو گئی جبکہ مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے…
طالبان کا کابل پر طاقت کے ذریعے قبضہ نہ کرنے کا اعلان
کابل: افغان طالبان نے دارالحکومت کابل پر طاقت کے زور پر قبضہ نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کابل ایک…
افغان صدر اشرف غنی ملک سے فرارہوکر تاجکستان پہنچ گئے
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے ملک چھوڑدیا،اشرف غنی اپنی ٹیم کے ہمراہ ملک سے روانہ ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر ملک چھوڑنے کے تاجکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ…
طالبان افغانستان تنازعے میں سعودی عرب سمیت کون سا اسلامی ملک کس کے ساتھ ہے؟
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: طالبان افغانستان تنازعے میں سعودی سمیت دیگر اسلامی ممالک کس کے ساتھ ہیں؟2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images طالبان نے گزشتہ چند ہفتوں میں تقریباً پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے۔ اور اب وہ کابل تک پہنچ…
شمالی افغانستان کے اہم افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے
شمالی افغانستان سے تعلق رکھنے والے اہم افغان رہنما پاکستان پہنچ گئے۔شمالی افغانستان سے تعلق رکھنے والے تاجک و ہزارہ کمیونٹی کے رہنما پاکستان پہنچے ہیں۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افغان وفد کا استقبال کیا…
بریکنگ نیوز: کراچی دھماکے کیس میں اہم پیش رفت | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=bNUyh8sWy50
بریکنگ نیوز: افغان سیاسی وفد پاکستان پہنچ گیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=1O8jZtST4Kw
پی آئی اے کا پہلا طیارہ کابل سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا، ترجمان پی آئی اے
قومی ایئر لائن کے ترجمان عبداللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا پہلا طیارہ کابل سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا۔کابل میں پھنسے پی آئی اے کے طیاروں کے معاملے پر ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کابل میں دونوں…
یکساں نصاب صرف سرکاری اسکولز میں نہیں تمام اسکولز میں نافذ ہوگا، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یکساں نصاب لایا گیا ہے، یکساں نصاب صرف سرکاری اسکولز میں نہیں تمام اسکولز میں نافذ ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پہلی سے پانچویں…
عالمی رائے عامہ پر طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ہوگا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم نکات واضح کردیے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا…
افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو لے کر پی آئی اے کی دو پروازیں اسلام آباد پہنچ گئیں
افغانستان سے امریکہ اور اتحادی افواج کی واپسی کے بعد طالبان کے کابل کی جانب پیش قدمی کے باعث پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا پریشن شروع ہوگیا ہے۔اس آپریشن کے پہلے مرحلے میں کابل سے دو…
بریکنگ نیوز: طالبان نے کابل پر قبضہ کرلیا ، افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ گئے
https://www.youtube.com/watch?v=dwxC0ck458g
لائیو | اسلام آباد میں شفقت محمود کی اہم پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=poHPzoTW30w
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد پاکستان کا اگلا اقدام ایف ایم شاہ محمود | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=mQ0hO3OaKhg
بریکنگ نیوز: افغانستان میں پی آئی اے ریسکیو مشن | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=A4OsoCw79ig
بریکنگ نیوز: افغانستان کے صدارتی محل میں کیا ہو رہا ہے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2hlHO4xB1EA
افغانستان میں اشرف غنی کی جگہ طالبان کے نامزد رہنما کا نئے سربراہ بننے کا امکان
افغانستان میں افغان صدر اشرف غنی کی جگہ طالبان کے نامزد رہنما کا نئے سربراہ بننے کا امکان ہے، افغان حکومت اور طالبان نمائندے نئی حکومت کی تشکیل کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات مکمل ہونے پر افغان طالبان کے سربراہ نئی…