جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فرانس: معمر شکاری نے اپنی جان بچانے کے لیے ریچھ پر گولی چلا دی

فرانس میں انسان اور جانور کے درمیان تصادم، ریچھ ہلاک جبکہ 70 سالہ شکاری زخمیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesفرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک 70 سالہ شخص نے ایک بھورے ریچھ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کی بھی اجازت نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں…

گرفتار ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا: لاہور پولیس

لاہور کے علاقے کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے بارے میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔لاہور میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے مقدمے میں...ایس پی سی آئی اے نے لاہور میں میڈیا کو بتایا…

کراچی میں رات سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13سے15ڈگری سینٹی…

فیصل آباد: آگ لگنے کے 2 واقعات، گودام کی چھت گر گئی، 3 کاریں خاکستر

فیصل آباد کے علاقے عبد اللّٰہ پور میں ٹیکسٹائل ملز کے گودام میں آگ لگ گئی، جس سے گودام کی چھت گر گئی، جبکہ آگ لگنے کے ایک اور واقعے میں 3 کاریں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں۔کراچی میں آگ لگنے کے واقعات تواتر کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں،…

جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کی بھی اجازت نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ کسانوں نے پُرامن احتجاج سے مودی حکومت کو متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کیا لیکن بدقسمتی سے جموں و کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں…

پنجاب، سندھ، KPK کی لاکھوں ایکڑ زمین پر مافیا کا قبضہ ہے: ملک امین اسلم

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 1 لاکھ 60 ہزار ایکٹر زمین پر قبضہ ہے، ڈیجیٹل نقشے بنا لیئے ہیں، ان کی بنیاد پر قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جائے…

گمراہ کرنے کیلئے EVM سے متعلق باتیں پھیلائی گئیں: حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بہت سی باتیں لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے پھیلائی گئیں۔لاہور کی ایک نجی سوسائٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ الیکٹرانک…

گھر سے بھاگے دو نوعمر بچوں کو موٹروے پولیس نے باحفاظت گھر پہنچا دیا

چارسدہ میں گھر سے ناراض ہو کر بھاگنے والے دو کم عمر بچوں کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بحفاظت گھر پہنچا دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق 8 سالہ شعیب اور 9 سالہ اسماعیل کو موٹروے پولیس کی پیٹرولنگ ٹیم نے کرنل شیر خان انٹرچینج…

سندھ حکومت صحت پر NGOs کا سہارا لیتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے میں این جی اوز کا سہارا لیتی ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟ کراچی میں…

کسی 1 سیاست دان کو نیب سے سزا نہیں ہوئی: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج تک کسی ایک سیاست دان کو نیب سے سزا نہیں ہوئی۔مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب پر کیس ہو گا اور ان سے پوچھا جائے گا…

بچوں کو فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟

فضائی آلودگی بچوں کے لیے بہت خطرناک ہے۔ درحقیقت، آلودگی بڑوں کے مقابلے بچوں کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ ان کے جسم کے اہم اعضاء یا  پھیپھڑوں کی نشوونما جاری ہے۔ بالغوں کے مقابلے بچوں میں سانس کے مسائل بہت آسانی سے پیدا ہونے کا امکان…

پنجاب: 24 گھنٹوں میں 70 کورونا کیسز

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 70 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 4 افراد کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

زرداری، سراج الحق آج چوہدری شجاعت کی عیادت کرینگے

سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق آج مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی عیادت کریں گے۔سابق وزیرعظم نواز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری ، ن لیگی نائب…

کوئٹہ میں موسم شدید سرد، گیس پریشر کم

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں موسم شدید سرد ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی سوئی گیس کے پریشر میں کمی کی شکایات پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں۔وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور…

مشینوں سے نہیں حکومتی نیت سے ڈر لگتا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پرچی ترجمان صاحب اپوزیشن کو مشینوں سے نہیں آپ کی نیت سے ڈر لگتا ہے، آر ٹی ایس سے فیض یاب ہونے والے شفافیت کا درس دے رہے ہیں، بنی گالہ لوٹ مار ایسوسی ایشن نے ای وی ایم کو دوبارہ…