دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کو حادثہ، 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
کوئٹہ سے ایران کے شہر زاہدان جانے والی مال بردار ٹرین کو دالبندین کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ مال…
حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عاشورہ کے بعد بتائیں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عاشورہ کے بعد بتانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عاشورہ کے احترام میں 3 سالہ کارکردگی پیش کرنے کا پلان ایک ہفتے کے لیے موخر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…
مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کی مذمت، قانون سازی کا مطالبہ
عکس ریسرچ سینٹر اور پاکستانی ویمن میڈیا نیٹ ورک نے مینار پاکستان واقعے کی مذمت کی ہے۔عکس ریسرچ سینٹر اور پاکستانی ویمن میڈیا نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ حکومت سے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت قانون سازی کی اپیل کی ہے۔انہوں نے…
کراچی: بزرگ تاجر رہنما طارق سعید انتقال کرگئے
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے بزرگ رہنما طارق سعید طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔کاروباری شخصیت طارق سعید 1994 میں ایف پی سی سی آئی کے صدر منتخب ہوئے اور بعد میں انہوں نے بزنس مین پینل ترتیب دیا۔ طارق سعید کا پینل پے در پے…
سندھ میں کورونا کے 1380 نئے کیسز، 32 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 16611 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس نتیجے میں 1380 نئے کیسز سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ کوویڈ کے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 مریض…
کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پذیر
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔شہر قائد میں 9 محرم کے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری…
وزیراعظم عمران خان سے ڈچ ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ
وزیر اعظم عمران خان سے ہالینڈ کے وزیر اعظم نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ پرامن افغانستان، پاکستان اور خطے کے لئے بہت اہم ہے۔ حالیہ صورتحال میں افغانوں کا تحفظ اور حفاظت ضروری ہے۔گفتگو کے دوران دونوں…
لاہور: 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس، سیکیورٹی سخت
لاہور میں پانڈو اسٹریٹ اسلام پورہ سے برآمد ہونے والا 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر گامزن ہے۔ جلوس خیمہ سادات سے واپس پانڈو اسٹریٹ اسلام پورہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، جلوس کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔لاہور…
حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی کی یاد میں مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے گئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند رہی۔روہڑی میں 500 سالہ قدیمی…
خبر دار | طالبان رہنماؤں کی افغانستان میں متحدہ حکومت کے قیام کے لیے ملاقاتیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=5J-Bq1M0cg8
نیوز آئی | یوم عاشور کا تاریخی پس منظر | ابسا کومل | 18 اگست 2021
https://www.youtube.com/watch?v=GCbMjoV6E04
لاہور خاتون ہراسگی، انصاف ہوتا نظر آئے گا، عثمان بزدار کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی کے واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں عثمان بزدار نےکہا کہ خاتون سے دست درازی کا واقعہ دردناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوسناک واقعے میں…
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے افغان ٹیم کی ٹریننگ
پاکستان کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل میں ٹریننگ شروع کر دی، جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تین میچز کی سیریز کی تیاری کے لیے 21 سے 28 اگست تک لاہور میں کمیپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور…
مینار پاکستان پر ہوس کا نشانہ بننے والی لڑکی کی داستان
لاہور میں مینار پاکستان پر ہجوم کی ہوس کا نشانہ بننے والی لڑکی کی داستان سامنے آگئی۔متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سب کے سامنے رکھ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی…
پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل، معیشت میں بہتری کا دعویٰ کتنا درست؟
تحریک انصاف حکومت کے 3 سال مکمل ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی حکومت ملکی معیشت میں بہتری کا دعویٰ کرتی رہی ہے۔اقتصادی اعشارے بھی کسی حد تک اس دعوے کو درست ثابت کرتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ مالی سال 18-2017 کے مقا بلے میں گزشتہ 3 سال میں پاکستان…
مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے سے متعلق بھارتی بیان مسترد
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے لاہور میں مجسمے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا بلا جواز بیان مسترد کرتے ہیں، ریاستی سرپرستی میں اپنی اقلیتوں کے خلاف متعصبانہ سلوک کرنے والے ملک بھارت کا بیان…
کوئٹہ میں کورونا پھیلاؤ کی شرح بڑھ کر 6.4 فیصد ہوگئی
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8 فیصد برقرار رہی، جبکہ کوئٹہ میں کورونا پھیلاؤ کی شرح 4.6 فیصد سے بڑھ کر 6.4فیصد ہوگئی، کورونا میں مبتلا 94 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد صرف 600 رہ…
امریکا نے افغانستان کے ساڑھے 9 ارب کے اثاثے منجمد کردیے
امریکا نے افغان کے مرکزی بینک کے 9 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کردیے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے افغان سینٹرل بینک کے 9 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اثاثے منجمد کرنے کے ساتھ امریکا نے…
ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب…
کابل: پی آئی اے کی پرواز کو وطن واپسی میں مشکلات کا سامنا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے طیارے کو واپسی کی پرواز کے لیے کابل ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے آج شام کابل پہنچنے والے پی آئی اے کے طیارے کو ایئرپورٹ سے پرواز کی اجازت نہیں مل رہی ہے۔ذرائع کے…