جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان سے دہشت گردوں کاحملہ ، ایک بچہ شہید، 7بچے زخمی

راولپنڈی : افغانستان سے دہشت گردوں نےراکٹوں سے حملہ  کیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید  ہوگیا جبکہ بچی سمیت 7بچے زخمی  ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے  افغانستان سےراکٹ لغارائی…

عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ  مرحومہ عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی تیسری برسی کے موقع پر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ بزرگ شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کشمیری کو شہید کردیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ سڑکیں بند ہیں۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ ہڑتال کی اپیل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے کی گئی۔ واضح رہے کہ…

بھارتی وزیر دفاع کا لداخ کی صورتحال پر بیان

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پینگونگ جھیل کے شمالی جنوبی کنارے پر چین سے فوجی ڈس انگیجمنٹ پرمعاہدہ ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد…

پی ٹی سی ایل کی آمدن 6 ارب روپے تک لے جانا خوش آئند ہے، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کہتے ہیں کہ پی ٹی سی ایل کی آمدن 6 ارب روپے تک لے جانا خوش آئند ہے اور اب پی ٹی سی ایل کا معیار اب بہتری کی طرف جا رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ ملک میں مارچ سے اب تک ای…

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ا یجنڈے میں موجود ہے، مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے۔اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 کا…

ٹی ایل پی کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے ہماری بات ہوئی ہے، ان کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔عمران خان نے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان نے فروری کی ڈیڈلائن ختم کرکے 20 اپریل کر دی ہے۔ وزیراعظم کاکہنا تھا کہ…

کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟ جسٹس فائز عیسٰی

وزیرِ اعظم عمران خان کے اراکینِ اسمبلی کو فنڈز دیئے جانے کے نوٹس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں…

امریکا: بغاوت میں شامل میانمار کےفوجی حکام پر پابندی عائد

امریکا نے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار کے فوجی حکام پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی، ان پابندیوں کے تحت میانمار کے فوجی لیڈروں، ان کے خاندان کے افراد اور ان سے…

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، کروز میزائل بابر ون اے سمندر اور زمین پر بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل

انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے دو تفتیشی افسران کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے، نئے بلدیاتی آرڈیننس کے باعث نئی حلقہ بندیوں کی ضرورت پیش آ گئی۔الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنا ہی بنایا بلدیاتی قانون عمل درآمد سے قبل ختم کر دیا، نئے آرڈیننس کے تحت…

جامعات کی خود مختاری کا ہر ممکن تحفظ کیا جائے گا، حافظ نعیم

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ جامعات کی خود مختاری کا ہرممکن تحفظ کیا جائے گا ٗ اعلی تعلیم کو غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کرنے اس کو محدود کرنے کی حکومتی سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جیت کیلئے 170 رنز کا ہدف، رضوان کی شاندار سینچری

لاہور: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں رضوان کی شاندار سینچری کی بدولت جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کےقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…

ذہنی تناؤ کا اندازہ لگانے والا برقی آلہ

سوئٹزرلینڈکے ماہرین نے ایک ایسا برقی آلہ تیار کیا ہے جسے ہاتھ پر پہن کر ذہنی تناؤ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔اس آلے میں ایک ٹرانسسٹر نصب ہے جو پسینے میں کارٹیسول کا پتا لگاتا ہے، اس کی مدد سے کسی بھی وقت ڈپریشن اور تناؤ کی کیفیت کو…

117سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

فرانس میں ایک 117 سالہ سسٹر آندری نامی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ جنوری میں سسٹر آندری میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی لیکن ان میں بیماری کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی ۔سسٹر آندری نابینا ہوچکی ہیں جبکہ عمر رسیدگی کے باعث…