عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئےاسما جان کی کراچی میں ٹریننگ
کراچی کے علاقے سی ویو کے قریب سڑک پر سائیکل چلاتی خاتون اسما جان کی آنکھوں میں ایک وہ سنہرا خواب ہے جو 80 برس سے تعبیر کا منتظر ہے۔ اسما کے نانا تقسیم ہند سے قبل پنجاب کے چیمپئن سائیکلسٹ تھے، اولمپکس میں بھی برٹش انڈیا کی نمائندگی کرنے…
کابل کیلئے PIA کی پروازیں آج بھی نہیں جا ئیں گی
افغانستان سے مقامی باشندوں اور غیر ملکیوں کے انخلاء کے عمل میں غیر معمولی تیزی کے باوجود پی آئی اے کی پروازوں کو آج بھی کابل جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جانب سے اعلان کردہ…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=dY1qX2t6dUk
امریکہ جانے کی امید میں کابل جانے والا پناہ گزین جس کا پشاور لوٹنا بھی مشکل ہو گیا
’چلو چلو امریکہ چلو‘: افغان پناہ گزین جنھیں کابل ایئر پورٹ کی افراتفری میں موقع نظر آیاعزیز اللہ خانبی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور5 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنکابل ایئرپورٹ سے ایک فوجی طیارے کی اڑان کا منظر’آنکھوں میں امریکہ یا…
عمران خان نے اشرف غنی سے حکومت سے متعلق بات کی تھی، فواد چودھری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی سے سب کی شمولیت پر مبنی حکومت کی بات کی تھی، بات مان لی جاتی اور وزیر اعظم کی تجویز پر افغانستان میں الیکشن میں تاخیر کی جاتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی۔فواد چودھری…
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو سابقہ فاٹا کے علاقوں میں جانے سے منع کردیا
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خیبرپختونخوا کے سابقہ فاٹا علاقوں میں جانے سے منع کردیا۔برطانوی شہریوں کو خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ، کوہاٹ، ٹانک، بنوں جانے سے منع کیا گیا ہے۔برطانیہ کی جانب سے اپنےشہریوں کو لکی مروت، ڈیرا اسماعیل خان، سوات،…
متنازع میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام پر تنقید جاری
متنازع میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کا مقصد پاکستانی میڈیا پر مزید پابندیاں عائد کرنا ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن…
فیصل آباد، پڑوسی کی 12 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
فیصل آباد میں روڈالہ کے علاقے میں پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ…
عالمی برادری افغانستان کی ضروریات پوری کرے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان اور بیلجیئم کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری معاشی استحکام کے لئے افغانستان کی ضروریات…
دوسرا ٹیسٹ: چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 49 رنز
جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 49 رنز بنا لیے ہیں، کریگ بریتھ ویٹ 17 اور الزاری جوزف 8 رنز بنا کیریز پر موجود ہیں۔کالی آندھی کو جیت کے لیے مزید 280 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان…
جدہ میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس، افغان صورتحال پر غور
افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں عالمی برادری سے افغانستان کی مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے افغانستان میں مذاکرات کی حمایت بھی کی گئی۔سیکریٹری…
لندن: مریم کے بیٹے کی شادی پر پی ٹی آئی کے حامی بھی پہنچ گئے
لندن میں مریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تقریب کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ حامی بھی پہنچ گئے۔مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے حامیوں کے درمیان ٹاکرا ہوا، احتجاج کے باعث لینزبرا ہوٹل کے باہر سڑک بلاک ہوگئی، جس پر انتظامیہ…
سیکڑوں جنگجو پنج شیر روانہ کردیئے، طالبان
افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان جنگ کے خدشات پیدا ہوگئے، طالبان نے سیکڑوں جنگجو پنج شیر کی جانب روانہ کردیئے۔طالبان کا کہنا ہے کہ سیکڑوں جنگجو پنج شیر وادی کی جانب بھیج دیئے گئے ہیں۔طالبان نے احمد مسعود کو وادی پنج شیر حوالے کرنے…
مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیٹے کے نکاح میں شرکت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن میں ہوئی جس میں مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بیٹے اور بہو کے لیے دعا کی کہ ﷲ…
زارا ہیٹ کی – 23 اگست 2021 | عصمت دری کو کیسے روکا جائے؟
https://www.youtube.com/watch?v=SXMJnMBs92g
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک بڑھایا جائے گا، وزیراعلیٰ
وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دائرہ کار پنجاب کے ہر ضلع تک بڑھایا جائے گا، بے سہارا بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام ضروری وسائل فراہم کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اسپیشل کو آرڈیننٹر برائے چائلڈ…
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 150 پر ڈھیر، قومی ٹیم کو 152 کی برتری
پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اپنے ٹیسٹ کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 6 وکٹیں لے اڑے اور ویسٹ انڈیز کو 150 پر ڈھیر کردیا۔ قومی ٹیم کو اپنی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز پر 152 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ اس کے ساتھ ہی بارش سے متاثرہ اس…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع 31 اگست کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں باقاعدہ بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی اراکین کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دیے جانے کا امکان…
آئی ایم ایف سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالرز مل گئے
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو دو ارب 77 کروڑ ڈالرز مل گئے۔ یہ رقم کورونا سے نمٹنے، زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے یا قرض ادائیگی کے لیے استعمال کی جاسکتی ہے۔ اس پروگرام کے تحت آئی ایم ایف نے رکن ملکوں کو ساڑھے چھ سو ارب…
موٹر سائیکلوں پر سائیڈ مرر نہ ہونے پر شہری عدالت پہنچ گیا
کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا زیادہ تر شکار موٹر سائیکل سوار ہورہے ہیں اور موٹر سائیکل میں سائیڈ مرر نہ ہونا ان حادثات کی بڑی وجہ ہے۔ سندھ حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کو سائیڈ مرر سے مستثنیٰ قرار دے رکھا ہے جس کے خلاف شہری واجد…