جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لوئر دیر: خاتون سے زیادتی، سینئر سول جج گرفتار

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کر لیا گیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیہون میں پسند کی شادی...سیہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد...لوئر دیر کے ڈی پی او کے…

فریال تالپور کو برطانیہ جانے کی اجازت

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ، پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس…

میزائل تجربے سے دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہوا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ہماری دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دنیا کے…

کمرشل کی جاچکی ملٹری لینڈ کیسے ختم ہوگی؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ کے کمرشل استعمال سے متعلق کیس میں سیکریٹری دفاع کو ہدایت کی ہے کہ تمام فوجی چھاؤنیوں میں بتائیں زمین صرف اسٹرٹیجک مقاصد کے لئے استعمال ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری…

ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔یونیسف کے مطابق کوویکس کے تحت جرمنی سے عطیہ کردہ انسداد کورونا ویکسین کی 15 لاکھ موڈرنا ویکسین کی خوراکیں…

گیس پائپ لائن معاہدہ: پاکستان اور روس کا دستخط پر اتفاق

پاکستان اور روس کے درمیان 15 فروری تک ’پاکستان اسٹریم‘ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کرنے پر اتفاق ہو گیا۔اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) گیس پائپ لائن پراجیکٹ ،...جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق تجارت، اقتصادی، سائنسی، تکنیکی تعاون پر روس اور…

کووڈ کی ’سب سے تشویشناک‘ نئی قسم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

کورونا وائرس کی نئی قسم: جنوبی افریقہ سے ابھرنے والی قسم پر سائنسدانوں کو شدید تشویش، کئی ممالک کی سفری پابندیاںجیمز گیلاگرصحت اور سائنس کے نامہ نگار27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم سامنے آنے کے بعد ایک…

آسمانوں پر اڑان بھرنے والی جدید فلائنگ مشین

زیوا ایرو نامی کمپنی نے اڑنے والی ایک نئی فلائنگ مشین بنا لی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح ٹیک آف اور لینڈنگ کرتی ہے۔ اسکائی ڈوک نامی اس مشین کی آزمائش جاری ہے، اس میں فی الوقت صرف ایک شخص بیٹھ سکتا ہے اور یہ مشین دم پر کھڑی ہوتی ہے۔کمپنی…

شہباز شریف کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

ٹماٹروں کا متبادل کونسی غذائیں ہیں؟

ملک بھر میں آئے دن ٹماٹر کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرتی نظر آ تی ہیں، مہنگے داموں ٹماٹر خرید کر کھانا بنانے کے بجائے ذائقے میں بغیر کسی فرق کے 5 متبادل غذاؤں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ٹماٹر کا استعمال صدیوں سے پکوان بنانے کے لیے…

حفیظ، شعیب سلیکشن کمیٹی کے فیوچر کے پلانز میں شامل نہ رہے، ذرائع

پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈرز شعیب ملک اور محمد حفیظ قومی سلیکشن کمیٹی کے فیوچر کے پلانز میں شامل نہیں رہے، ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور عماد وسیم بھی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ قومی سلیکشن…

جس گاؤں میں داد آباد ہوئے وہاں آج سنگِ بنیاد رکھوں گا: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جس گاؤں میں میرے دادا آباد ہوئے وہاں آج سنگِ بنیاد رکھ رہا ہوں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے…

شیر شدید بیمار تھا، اس لیئے ہلاک ہوا: مرتضیٰ وہاب

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر میں شیر شدید بیمار تھا اس وجہ سے ہلاکت ہوئی۔دوسری طرف ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کے مرنے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔میڈیا سے گفتگو…