جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور کے حصےکا بجٹ میانوالی اور تونسہ میں لگایا جا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا بزدار حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ لاہور کےحصے کا بجٹ میانوالی اور تونسہ میں لگایا جا رہا ہے۔عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی ہر…

جنید صفدر کا نکاح، مریم نواز نے والد کیلئے کیا کہا؟

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں عدم موجودگی میں والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے کردار کو سراہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے...انہیں ایک صارف نے ٹوئٹر پر ٹیگ…

شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں: ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے والے طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ شیخ الحدیث ہیبت اللّٰہ زندہ ہیں۔یہ بات طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کابل سے ’جیو نیوز ‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہیبت…

شاہد آفریدی کو سرفراز کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

بوم بوم شاہد آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جوائن کرنے کی خبریں گردش کرنے لگیں، آفریدی کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا بھی امکان ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن میں بوم بوم شاہد آفریدی کے ملتان سلطان…

اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے تجویز

پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کے نئے کرایوں کے تعین کے حوالے سے کم سے کم کرایہ 20 روپے تجویز کیا ہے۔اورنج ٹرین کے نئے کرایوں کے تعین کے معاملے پر لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں تجاویز پیش…

افغانستان سے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دی

افغانستان میں طالبان: افواج کے انخلا کا فیصلہ جس نے امریکہ اور برطانیہ کے ’خاص رشتے‘ کی قلعی کھول دیجان سوپلمدیر شمالی امریکہ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن نے امریکہ سے انخلا کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیاچند دن…

ویکسین سے متعلق تمام غلط فہمیاں اب ختم ہوجانی چاہیے، ظفر مرزا

ڈاکٹر ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ ویکسین سے متعلق تمام غلط فہمیاں اب ختم ہوجانی چاہیے، ویکسین سے حاملہ خواتین کے انفیکشن سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہوجاتا ہے ۔اپنے بیان میں ڈاکٹرظفر مرزا نے کہاکہ تمام خواتین کو پیغام ہے کہ انسداد کورونا…

افغانستان سے انخلاء پرIMF کا پاکستان سے اظہارِ تشکر

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے افغانستان سے انخلاء سے متعلق پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کو مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھیجے گئے خط میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان سے…

طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعوی درست نہیں،یوکرین وزارت خارجہ

یوکرین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کابل سے طیارہ ہائی جیک ہونے کا دعویٰ درست نہیں ہے، کابل یا کہیں اور ایسا یوکرینی طیارہ نہیں جسےہائی جیک کیا گیا ہو۔ترجمان یوکرین وزارت خارجہ کا اس متعلق کہنا ہے کہ ہم نے طیارے افغانستان سےلوگوں کو لانے…

شہباز شریف جمعہ کو کراچی پہنچیں گے

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف جمعہ 27 اگست کو تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ صدر مسلم لیگ نون سندھ شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف تین دن کراچی میں قیام کریں گے اور پارٹی رہنماؤں اور عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔شہباز…

برطرف افغان آرمی چیف کی ملک چھوڑنے کیلئے قطار میں لگے تصویریں منظرِ عام پر

سابق افغان آرمی چیف آف اسٹاف ولی محمد احمد زئی کی افغانستان سے نکلنے کیلئے کابل ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے انتظار کرتے تصویر منظر عام پر آگئی۔افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے...سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا…

سندھ میں کورونا سے مزید 15 اموات

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 8اعشاریہ 02فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 15 افراد انتقال کرگئے۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 331 ٹیسٹ کیے گئے اور 564 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، شہر میں…

کراچی: ایزی پیسہ کے ذریعے بھتہ لینے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے پولیس اور رینجرز نے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار بھتہ خور ایزی پیسہ کے ذریعے بھتے کی رقم وصول کرتا تھا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار بھتہ خور ایاز عرف اسد سپر مارکیٹ اور نیپیئر…