جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نجکاری عمل کو تیز کریں گے، اس کے پیسوں سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے، میاں محمد سومرو

وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو کا کہنا ہے کہ نجکاری عمل کو تیز کریں گے کیونکہ نجکاری کے پیسوں سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔لاہور میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری تقریب میں میاں محمد سومرو نے بتایا کہ اس ہوٹل کی ریزرو پرائس ایک ارب 94…

عمران خان نے کارکردگی دکھانے کے لیے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین سال کی کارکردگی دکھانے کے لیے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کروڑوں روپے کے منصوبے بھارتی پورٹل کی چوری شدہ تصاویر پر…

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کو تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا۔پی ایم اے اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایشن کو پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ تشویشناک ہے۔اعلامیے کے مطابق پی ایم اے نے ادویات کی قیمتوں میں…

کونسا ادارہ ہے جسے موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا، پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ کونسا ادارہ ہے جس کو موجودہ حکومت نے تباہ نہیں کیا۔اپنے…

صوبائی وزیر سعید غنی ڈینگی میں مبتلا

سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ اتوار کے دن سے ڈینگی کی وجہ سے تیز بخار، سردرد اور جسم میں شدید درد اور دکھن کا شکار ہیں۔ اس لیے وہ نہ تو فون کالز سن سکتے ہیں اور نہ ہی میسجرز کا جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں۔ انہوں نے اس…

تحریک انصاف کو بیروزگاری و معاشی بدحالی پر معافی مانگنا چاہیے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کو منہگائی، بیروزگاری، معاشی بدحالی پر معافی مانگنا چاہیے۔حمزہ شہباز نے حکومتی 3 سالہ کارکردگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو…

یووینٹس چھوڑنے کی خبریں، رونالڈو کو مانچسٹر سٹی سے پیشکش

دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی اٹالین کلب یووینٹس چھوڑنے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد انہیں اب انگلش پریمیئر لیگ کے نامور کلب مانچسٹر سٹی سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔36 سالہ رونالڈو کی یووینٹس سے جانے کی خبریں پچھلے…

کابل ائیرپورٹ کے باہر دھماکے، 11 افراد ہلاک، امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ امریکی فوجیوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق…

اپٹما رہنما حکومت کی تین سالہ پالیسی سے مطمئن

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے رہنما گوہر اعجاز نے حکومت کی تین سالہ پالیسی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی برآمدات میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، ٹیکسٹائل انڈسٹری نے ساڑھے 15 ارب ڈالر کی ایکسپورٹس کیں۔اپٹما…

رمیز راجا کے آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت

سابق کپتان رمیز راجا کا نام بحثیت چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سامنے آنے کے بعد بورڈ اور قومی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی باتیں شروع ہو گئیں۔گورننگ بورڈ میں پیٹرن کے لیے نامزد رمیز راجا نے جدید طرز پر کرکٹ چلانے کے لیے وزیر…