جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حافظ آباد: شوہر کی لاش نہر میں پھینکے والی قاتل بیوی اور ساتھی گرفتار

پنجاب کے گوجرانوالہ ڈیویژن کے ضلع حافظ آباد میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔حافظ آباد پولیس کے مطابق ملزمان نے اختر علی کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی تھی، ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا…

کراچی میں اگست تک گرین لائن بس چل پڑیگی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی کہ کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز کے ایم سی کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر…

آکلینڈ میں 3 دن کیلئے لیول تھری لاک ڈاؤن کا حکم

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آکلینڈ میں 3 دن کے لیے لیول تھری لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ آکلینڈ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ہی لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

52 فائر ٹینڈرز KMC کے حوالے

گورنر ہاؤس کراچی میں فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 52 فائر ٹینڈرز کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے حوالے کر دیئے گئے۔تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر، علی زیدی اور…

کے ایم سی کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا: وسیم اختر

کراچی کے سابق میئر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کہتے ہیں کہ بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا۔گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر…

پنجاب: آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ اسکولز کیلئے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی

اس حوالے سے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولوں کے لیے 2 کروڑ 75 لاکھ کتب شائع کی جائیں گی۔ڈاکٹر فاروق منظور نے کہا کہ کتب مارچ کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ رجسٹرڈ 372…

چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر عثمان بزدار کی ڈرائیونگ

صوبہ پنجاب کے صحرائے چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑی ہی مہارت سے گاڑی چلائی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ چولستان جیپ ریلی کو بین الاقوامی ایونٹ بنائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اتنے اچھے…

فائر ٹینڈر منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلے گا: گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ فائر ٹینڈر منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلے گا۔گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر…

کراچی میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویشناک ہے: علی زیدی

وفاقی وزیر علی زیدی کہتے ہیں کہ کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد…

کے پی: غیر قانونی سوسائٹیز، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

خیبر پختون خوا میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے معاملے پر حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق شقوں میں ترمیم کی جائے گی۔غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کرنے والوں…

کورونا وائرس سے اموات میں کمی، مزید 31 جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 24 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 91 لاکھ 54 ہزار 970 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 6…

سابق امریکی صدر ٹرمپ دوسری بار بھی مواخذے میں بری: فیصلے سے کس کا فائدہ، کس کا نقصان

ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کو کیپیٹل ہل میں ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو اشتعال دلانے کے الزامات سے بری کر دیا2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی ایوان نمائندگان میں سات ریبپلکن سینٹرز سمیت 57…

بلوچستان، ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا عمل سست روی کا شکار

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 4 اضلاع میں اینٹی کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری ہے، تاہم سسٹم کی سست رفتاری کے باعث ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا عمل سست ہے۔انچارج ویکسینیشن ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے بتایاکہ بلوچستان میں انسداد کوروناویکسینیشن کاعمل…

افغانستان: گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 ٹینکر تباہ، 20 افراد زخمی

افغانستان کے صوبہ ہرات میں گزشتہ روز گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، گیس ٹینکر کے پھٹنے سے بھاری نقصان ہوا ہے۔ہرات کے گورنر کے ترجمان کے مطابق گیس ٹینکر میں دھماکے سے لگنے والی آگ سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں 20…

برطانیہ: اغواء کار کو پکڑنے کیلئے طیارہ رکوا دیا گیا

برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پولیس کی جانب سے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارہ اڑنے سے رکوانے کا واقعہ ایک بچی کے اغواء کیئے جانے کی اطلاع پر…

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟

میانمار میں فوجی بغاوت: فوج کا اب اگلا قدم کیا ہوگا؟جوناتھن ہیڈنامہ نگار برائے جنوب مشرقی ایشیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمیانمار کے نئے فوجی حکمران جنرل من آنگ ہلینگوہ شخص جس نے میانمار کے جمہوری تجربے کا تختہ الٹ کر…