ایلزبتھ ہومز: جنھوں نے امریکہ کے بڑے بڑوں کو ’چونا‘ لگا دیا
تھیرانوس سکینڈل: ایلزبتھ ہومز کون ہیں اور ان پر مقدمہ کیوں چل رہا ہے؟ڈینیئل تھامسبزنس رپورٹر، نیو یارکایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایلزبتھ ہومز کو سب سے کم عمر ارب پتی خاتون کہا جاتا تھافوربز میگزین کے مطابق وہ…
افغانستان میں طالبان کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟ | نیوز آئی | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=V4zDHhVi5yY
سندھ میں کورونا سے مزید 35 اموات، 932 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں35 مریض انتقال کرگئے جبکہ 932 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 1232 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں9751 نمونوں…
طیب اسلم کو شکست، پی ایس ایف اسکواش چیمپئن شپ ناصر اقبال کے نام
ناصر اقبال نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ طیب اسلم کو شکست دے کر پی ایس ایف اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے اسکواش کمپلکس میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل میں عالمی نمبر 102 ناصر اقبال نے عالمی نمبر 44 طیب…
امدادی سامان پہنچانے اور شہریوں کا انخلا، کابل ایئرپورٹ کا کھلا رہنا ضروری ہے، نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ کابل کے ایئرپورٹ کو فعال رکھنا ضروری ہے۔ایک بیان میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امدادی سامان پہنچانے اور شہریوں کے انخلا کے لیے کابل ایئرپورٹ کو کھلا رہنا چاہیے۔ جینز اسٹولٹن برگ…
شکست خوردہ امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا
کابل: فوج انخلا مکمل ہوتے ہی شکست خوردہ امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے مکمل انخلا کی تصدیق کردی ہے۔ امریکا نے پیر اور…
امریکا افغانستان کیوں آیا تھا؟ طالبان کا موقف آگیا
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان میں امریکا کی 20 سال قبل آمد سے متعلق موقف ظاہر کردیا۔کابل میں تقریب سے خطاب میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امریکا ایشیائی ممالک میں دراندازی کے لیے مضبوط فوجی اڈہ بنانے افغانستان آیا تھا۔انہوں…
سفارتکار کہتے ہیں امریکا اور برطانیہ واپس آئیں گے، طالبان وزیر
طالبان وزیر برائے عوامی بہبود بخت الرحمٰن شرافت نے کہا ہے کہ ہمیں سفارتکاروں نے یقین دہانی کرائی ہے امریکا اور برطانیہ واپس آئیں گے۔جیونیوز سے خصوصی گفتگو میں طالبان وزیر نے کہا کہ کچھ غیرملکی سفارتکاروں سے ملاقات ہوئی ہے، جنہوں نے یقین…
طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے سے متعلق فیصلہ قبل از وقت ہوگا، برطانیہ
برطانیہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے سے متعلق فیصلہ قبل از وقت ہوگا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ترجمان نےکہا ہے کہ یہ فیصلہ ابھی قبل از وقت ہے کہ داعش کے خاتمے کے لیے برطانوی حکومت، طالبان کی حکومت کے ساتھ کیسے اور کب…
وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی سفیر کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے…
لاہور میں کل سے متعدد سروسز ویکسینیشن سے مشروط
لاہور کی انتظامیہ نے کل سے متعدد سروسز کو کورونا ویکسینیشن سے مشروط کردیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور میں کل سے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند کردی جائے گی۔انتظامیہ نے کورونا ضوابط…
فرانسیسی پیراگلائیڈر کا 8407 میٹر کی بلندی سے پیراگلائیڈنگ کا نیا عالمی ریکارڈ
فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے 8 ہزار 407 میٹر کی بلندی سے پیراگلائیڈنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ فرانسیسی پیراگلائیڈر اینٹوئن جیرارڈ نے جولائی کے وسط میں براڈ پیک کو سر کرنے کے…
سعودی عرب میں کورونا کے 224 نئے کیسز، 6 مریضوں کا انتقال
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ اس طرح مملکت میں وبا سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد 8545 ہوگئی ہے۔ریاض سے سعودی وزارت صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 224 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے…
ری پلے – 31 اگست 2021 | ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستان کا ممکنہ اسکواڈ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EPNpMAhXJB8
محنت کش خاتون نے نئی مثال قائم کی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EsvAubyhsFw
کراچی: نویں سے بارہویں جماعت کے طلباء کیلئے ویکسین لازمی، نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں نویں سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلباء کو کورونا ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ویکسینیشن کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور نجی کالجز اور اسکولوں میں…
سلامتی کونسل انسانی حقوق قوانین کی پاسداری کے لئے طالبان کو پابند کرے، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا سے عالمی برادری کی ذمہ داری مکمل نہیں ہوجاتی۔ افغانستان میں ہزاروں افغان شہریوں کو طالبان کی جانب سے انتقامی کارروائی کا خطرہ ہے۔…
ویکسین نہ لگوانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں
لاہور کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ روک لی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان لیسکو افشاں مدثر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہ روکنے کی…
مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور
ڈاکٹر عشرت حسین نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری سے استعفیٰ دے دیا جو منظور کرلیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کیا۔کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن…