جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پہلا اجلاس اس لیے منسوخ ہوا کیونکہ 30 سے 40 ارکان حکومت کے ہاتھ نہیں آرہے تھے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ترجمان شازی مری نے کہا ہے کہ پہلے بلایا گیا مشترکہ اجلاس اراکین نہ ہونے کے باعث منسوخ ہوا تھا، 30 سے 40 حکومتی اراکین ان کے ہاتھ نہیں آرہے تھے۔اسلام آباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

حکومت تعاون کیلئے تیار ہے، انتخاب کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ساتھ حکومت اور وزارتِ سائنس تعاون کرنے کے لیے تیار ہے، اب ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے کہ وہ کس کا انتخاب کرتا ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…

الیکشن کمیشن نے 2017 سے ای وی ایم پر کوئی کام ہی نہیں کیا، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 2017 سے ابھی تک الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کوئی کام ہی نہیں کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے…

یکطرفہ قانون سازی کرکے الیکشن کے خطرناک نتائج نکلیں گے، طارق فضل چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ یکطرفہ قانون سازی کر کے الیکشن کروانے کے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سابق وفاقی…

سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا بہت بڑی پیش رفت ہے، ذلفی بخاری

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی امور ذلفی بخاری نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ووٹ کا حق ملنے کو بڑی پش رفت قرار دے دیا۔ سابق معاون خصوصی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے حق رائے دہی استعمال…

پی ٹی آئی کی این اے 133 میں ووٹرز کو ووٹنگ کے دن گھر پر رہنے کی ہدایت

 لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کے ضمنی انتخاب سے تحریک انصاف کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے ووٹرز کو الیکشن کے دن گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔این اے 133 لاہور سے پیپلز پارٹی کے امیدوار…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تاریخ کا سیاہ ترین دھبہ ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے گزشتہ روز ہوئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دھبہ قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کا بیان گزشتہ دن کا مشترکہ اجلاس ملکی تاریخ…

اعظم خان جلد قومی ٹیم میں واپسی کریں گے، معین خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اعظم خان اچھی کارکردگی دکھا کر جلد قومی ٹیم میں واپسی کریں گے۔ بنگلادیش کیخلاف سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کامیابی حاصل کرنی چاہیے۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم اچھی فارم میں…

کراچی سے گوادر پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی کا 23 نومبر سے آغاز

کراچی سے گوادر پاکستان کی پہلی اسپیڈ بوٹ ریلی 23 نومبر سے شروع ہوگی، اس پانچ روزہ ایونٹ میں 10 اسپیڈ بوٹس حصہ لیں گی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے کہا کہ بڑی مچھلیاں تو پاکستان سے باہر نکل گئیں، امید ہے ریلی کے شرکا بڑی مچھلی کا شکار کرنے…

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز، قومی ٹیم کی ٹریننگ

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز میں شرکت کے لیے زمبابوے پہنچنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے 5 دسمبر تک ہرارے میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے زمبابوے پہنچ چکی…

چند لوگ عوام کو کرایہ دار بناکر اقتدار پر سالوں سے بیٹھے ہوئے ہیں، سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چند لوگ عوام کو کرایہ دار بناکر اقتدار کی کرسی پر سالوں سے بیٹھے ہوئے ہیں۔پشاور میں اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے انتخابی مہم میں اسلامی ریاست اورفلاحی ریاست…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 83 پوائنٹس کی کمی

آج کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا ہے۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 110 پوائنٹس رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 564 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج…

ٹی ایل پی معاہدہ: رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزارت داخلہ کو بھجوادی گئی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)  اور حکومت کے درمیان معاہدے  کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رپورٹ وزیراعظم عمران خان اور وزارت داخلہ کو بھجوای دی۔محکمہ داخلہ  پنجاب کی رپورٹ کے مطابق  معاہدے کے مطابق  2260 افراد کو رہا کیا گیا، سعدرضوی سمیت…

سعد رضوی کو حکومت نے رہا نہیں کیا، وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کو حکومت نے رہا نہیں کیا، سعد رضوی کا کیس فیڈرل ریویو بورڈ کے پاس تھا۔اپنے بیان میں راجا بشارت نے کہا کہ کسی کے رہا ہونے سے ملک میں امن قائم ہوتا ہے تو سراہنا چاہیے۔وزیر قانون پنجاب نے…

اعجاز چوہدری نے سعد رضوی کی رہائی کو خوش آئند قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی کو خوش آئند قرار دے دیا۔پی ٹی آئی وسطی پنجاب کےصدر اعجاز چوہدری نے سعد رضوی کی رہائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ…

ناظم جوکھیو قتل کیس: دیور کے بیان پر مقتول کی بیوہ کو تحفظات

ناظم جوکھیو قتل کیس میں بیوہ نے دیور افضل جوکھیو کے بیان پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو کبھی معاف نہیں کروں گی۔ناظم جوکھیو کی بیوہ کا کہنا تھا کہ افضل جوکھیو…

جولائی تا ستمبر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.15 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق جولائی تا ستمبر سالانہ بنیادوں پر ان کی پیداوار میں 5.15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 1.19 فیصد…

اسلام آباد میٹرو اسٹیشن پر لاش برآمدگی کیس میں بچی کا قاتل سگا باپ نکلا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن سے 12سال کی بچی کی لاش ملنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بچی کو قتل کرنے والا  اس کا سگا باپ نکلا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ  بچی کو قتل کرنے والا اس کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ  سگا…