جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 4 کروڑ ڈالر

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 فروری تک 20 ارب 4 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 965 پر بند ہوا ہے۔…

عمران خان کے سری لنکا کے دورے پر کتنا خرچہ آیا؟

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر سادگی و کفایت شعاری کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی۔ڈاکٹر شہباز گِل کی جانب سے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے دورہ…

پی ایس ایل6، ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز گالف کھیلنے لگے

 پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز گالف کھیلنے پہنچ گئے۔لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ، بین ڈنک، ڈین کرسٹن اور وسیم اکرم نے مقامی کلب میں گالف کھیلی۔ مقامی کلب میں صبح پلیئرز نے 18 ہولز پر گالف…

گیلانی کی جیت سے ثابت ہوگا پارلیمنٹ PDM کے ساتھ ہے، بلاول

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جمہوری مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چنتخب‘ پر نہیں، اوپن بیلٹ کا فیصلہ کرنا پارلیمان کا کام ہے، عدالت کا نہیں، بلاول بھٹو نے کہا کہ ناراض اتحادیوں کو زبردستی باندھا گیا…

فیصل واوڈا کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔قادرخان مندوخیل نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دراخوست دائر کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں قادر مندوخیل کی آئینی…

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ کامیاب بنانے پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کو بطور سینیٹ چیئرمین کامیاب بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ ذرائع نے…

ہم نے آج تک نہ کسی کو پیسے دیئے ہیں نہ دیں گے، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری  کا کہنا ہے کہ خفیہ ووٹ کی شفافیت ضروری ہے، ہم نے آج تک نہ کسی کو پیسے دیئے ہیں نہ دیں گے۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ  الیکشن…

اسکیم کے تحت 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بنا کر دیں گے، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پرائیویٹ بلڈرز کی اسکیم جمع ہوئی ہے جو 25 لاکھ میں چھوٹے گھر بنا کر دیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ…

ڈسکہ کے عوام کا حق اُن کو واپس مل گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے عوام کا حق اُن کو واپس مل گیا۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ڈسکہ کے عوام کا شکریہ، انہوں نے نہ صرف ووٹ دیا بلکہ ووٹ پر پہرا بھی دیا۔انہوں نے کہا کہ جعلی صادق و امین کو ووٹ…

پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب

پنجاب میں سینیٹ کےتمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیئے گئے۔الیکشن کمیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق اعظم  نذیر تارڑ، سید علی ظفر، ڈاکٹر…

ڈسکہ انتخاب میں الیکشن کمیشن نے حق کا ساتھ دیا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں حق کا ساتھ دیا ہے۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت کے لیے ایک بڑی فتح ہے۔انھوں نے…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں موجود وزرا شریک ہوں گے۔ اسلام آباد سے باہر وزرا کو وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر…

ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن کا ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ

ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دی نیوز کے سینیر صحافی اور تجزیے کار انصار عباسی کی خبر کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ، سب ڈویژنل پولیس آفیسر کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

شہزادی لطیفہ کی پولیس کو اپیل: ’میری بہن بھی اغوا کی گئی، معاملے کی تفتیش کریں‘

دبئی کا شاہی خاندان: شہزادی لطیفہ کی برطانوی پولیس کو ’بہن کےاغوا‘ کے معاملے کی تفتیش کرنے کی اپیلشہزادی شمسا اس وقت 18 سال کی عمر کی تھی اور اب ان کی عمر 39 سال ہے۔ اس مبینہ اغوا کے واقعے کے بعد انھیں منظرِ عام پر دیکھا نہیں گیا ہے۔دبئی…