جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان، ٹمبا باووما کپتان برقرار

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹمبا باووما کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کے لیے پروٹیاز کے جن کھلاڑیوں کا اعلان…

اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں بیٹھے ہوئے بچے کی ویڈیو وائرل

پڑوسی ملک بھارت میں اُبلتے ہوئے پانی کی کڑاہی میں سکون سے بیٹھے ہوئے بچے کی حیران کردینے والی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ پر رکھی کڑاہی میں پانی اُبل رہا ہے اور اُس کڑاہی…

انگلینڈ کے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اوئن مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوز بٹلر، سیم کررن، کرس جورڈن، لیام لینگوسٹن، ڈیوڈ ملان، ٹیمل ملز شامل ہیں۔اس…

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کورونا کا شکار

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف میں شامل ایک اور فرد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔بھارتی ٹیم کا جمعرات کو شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ…

پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے تیسرے ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ریسلرز یونان پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی ریسلر انعام بٹ، زمان خان اور عنایت اللّٰہ روم سے ایتھنز پہنچے، پاکستانی ریسلرز کچھ دیر میں ایتھنز سے پرالیا جائیں گے جہاں کیٹرینی بیچ پر ایونٹ…

کابل ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع، قطری حکام

قطری حکام  کا کہنا ہے کہ  افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری حکام نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ اب 90 فیصد آپریشنل ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قطر…

قطر کی ’سمارٹ پاور‘: چھوٹا سا خلیجی ملک ایک مضبوط عالمی ثالث کیسے بنا؟

قطر کی ’سمارٹ پاور‘: چھوٹا سا خلیجی ملک ایک مضبوط عالمی ثالث کیسے بنا؟عارف شمیمبی بی سی اردو10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGIUSEPPE CACACE/GETTY IMAGESکہیں ایسا تو نہیں کہ قطر کو یہ بات بہت پہلے سمجھ آ گئی تھی کہ اسلامی عسکریت پسندوں کے ساتھ بات…

نیوزی لینڈ ٹیم 18 سال بعد کل پاکستان پہنچے گی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال بعد کل شب (10 ستمبر کو) پاکستان پہنچ رہی ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 10 اور 11 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچ رہی ہے جس کے لیے سیکیورٹی سمیت…

کنوئیں میں لڑنے والے چیتے اور بلی کی ویڈیو وائرل

بھارت میں چیتا اور بلی کنوئیں میں گِرگئے جہاں چیتے نے بلی پرحملہ کرنا چاہا لیکن بہادر بلی نے ڈٹ کر مقابلہ کیا جبکہ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جوکہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ہے جہاں…

آئی او سی نے شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کر دی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کر دی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا کی رُکنیت معطل کی گئی…