جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارا تو شدید ردعمل آئے گا، شعیب اختر

قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بھارت فائنل میں آئے گا تو دوبارہ پھینٹا لگائیں گے۔ اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارا تو بہت شدید ردعمل آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ پوری…

پی ایس پی کا پارٹی سلوگن ’ہم ٹھیک کردیں گے‘ کا اجراء

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نواز شریف نعرہ لگا رہے ہیں ’ووٹ کو عزت دو‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کو ووٹ دو ورنہ ووٹ کی عزت نہیں ہے۔ جبکہ پیپلزپارٹی نے روٹی کپڑا مکان اور جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر سب کچھ چھین لیا۔…

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایم کیو ایم نے سیاسی لائحہ عمل تیار کرلیا

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ایم کیو ایم پاکستان نے آئندہ کے لیے اپنا سیاسی لائحہ عمل تیار کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادر آباد پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت ہونے والے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات…

ترجمان وزیر اعظم شہباز گِل کے بیان پر صافی قبیلے کا ردعمل

ترجمان وزیر اعظم شہباز گِل کے سوشل میڈیا پر ایک بیان کے بعد صافی قوم اتحاد نے کہا ہے کہ شہباز گِل نے سوشل میڈیا پر پشتون صافی قبیلے کی توہین کی ہے جس کی پر ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ مشران اور شوری اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

واش روم میں خفیہ کیمروں کا مقصد مانیٹرنگ تھا، اسکول انتظامیہ

کراچی کے نجی اسکول میں خواتین اساتذہ اور طالبات کے زیرِ استعمال واش رومز میں خفیہ کیمرے لگانے اور ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اسکول انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واش روم میں خفیہ کیمروں کا مقصد مانیٹرنگ تھا۔واضح…

حکومت اس وقت پٹرول پر فی لیٹر کتنے روپے کمارہی ہے؟

حکومت اس وقت پٹرول پر فی لیٹر 21 روپے 38 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 46 پیسے آمدنی حاصل کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پٹرول جب ریفائنری سے نکلتا ہے تو اس کی قیمت 113 روپے 40 پیسے ہوتی ہے۔ ایک لیٹر پٹرول پر حکومت کسٹم ڈیوٹی کی…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے حکومت کے ایک تیر سے تین شکار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک اور انکشاف ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرکے وفاقی حکومت نے ایک ہی تیر سے تین تین شکار کر لیے ہیں۔ حکومت نے ایک طرف عوام پر مہنگائی کا بم گرایا، دوسری طرف پی ڈی ایل…

ڈسکہ ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن کو 2 انکوائری رپورٹ موصول

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ڈسکہ ضمنی انتخاب کی 2 انکوائری رپورٹ موصول ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کو ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق ملنے والی دونوں رپورٹس سربمہر ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق تحقیقاتی…

ولیج اور نیبرہوڈ کونسلوں کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے، کے…

خیبر پختونخوا حکومت نے ولیج اور نیبرہوڈ کونسلوں کے انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراطلاعات کامران بنگش کے مطابق ہائی کورٹ فیصلے کے تناظر میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنا قانونی حق…

عمران خان تقریر کرتے وزیراعظم نہیں آئی ایم ایف کا ترجمان لگ رہے تھے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔ ایک بیان میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھورہی ہے، عمران خان ریلیف پیکیچ…

اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے بھارت سے شکست پر کیا کہا؟

ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے آج کے دوسرے میچ میں بھارتی بولنگ کے سامنے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 85 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت نے آسان حریف اسکاٹ لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے اپنی شکست پر تبصرہ کیا ہے۔اسکاٹ لینڈ نے اپنے ٹوئٹر…

حکومتی پالیسیوں میں متحدہ شامل نہیں، عامر خان

وفاقی کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے بھی ہاتھ اٹھا لیے، پارٹی رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ حکومت جو پالیسی بناتی ہے ایم کیو ایم اس میں شامل نہیں ہے، وفاق کے فیصلوں کا بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے۔حیدرآبا میں میڈیا سے بات چیت کرتے…

رواں مالی سال میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے

رواں مالی سال پاکستان میں اب تک پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔دستاویزات کے مطابق مالی سال 2021-22 میں اب تک پیٹرول 35 روپے 13 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔یکم جولائی سے اب تک ڈیزل…

کالعدم ٹی ٹی پی اور حکومت کے مذاکرات جاری، طالبان کا قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

کالعدم ٹی ٹی پی اور حکومت کے درمیان فائر بندی اور مذاکرات جاری ہیں، طالبان ذرائع کا بتانا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر سراج الدین حقانی مذاکرات میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ مذاکرات…