امریکہ میں انفراسٹرکچر بِل کی منظوری، صدر بائیڈن کی بڑی کامیابی
امریکہ میں ایک ٹریلین ڈالر انفراسٹرکچر بِل کی منظوری، صدر بائیڈن کی بڑی کامیابی49 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنبل کی منظوری کے بعد صدر بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی خوش ہیں کہ بلاخر بل منظور ہو گیا۔امریکہ کے صدر جو بائیڈن…
ملک بھر میں کرونا سے مزید 20 افراد جاں بحق
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 20 افراد جاں بحق ہوگئےہیں جبکہ 471 کیسز سامنے آئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43…
ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان استعفیٰ دیں، شہبازشریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن کی رپورٹ آنے کے بعد وزیرا عظم عمران خان استعفیٰ دے کر قانون کا سامنا کریں، الیکشن کمیشن کی ڈسکہ رپورٹ پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی؟ کیا اسے این…
وفاقی وزارت داخلہ کا ٹی ایل پی کو کالعدم کی فہرست سے نکالنےکا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے کالعدم اسٹیٹس کو ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نوٹی فکیشن جاری…
T20 ورلڈ کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناکامی کے پیچھے چھپی وجوہات کیا تھیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=LvMLELlnSS8
انفوکس | PDM کا ماضی، حال اور مستقبل | کیا ٹی ایل پی کے ساتھ پی ٹی آئی کے معاملات درست تھے؟ | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=NL6bDeAQgfs
محمد عامر کی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو فتح کی مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے فیصلہ کن میچ میں افغانستان کو شکست دینے والی ٹیم نیوزی لینڈ کو فتح کی مبارک باد دی ہے۔محمد عامر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے…
سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کو سرکاری ٹیلی ویژن ( پی ٹی وی) نے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے ۔پی ٹی وی نے راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور فاسٹ بولر شعیب اختر کو مجموعی طور پر 1کرور 30 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا…
پنجاب کے 7 اضلاع کے 9 ٹریفک اہلکار گرفتار، مقدمات درج
پنجاب کے 7 اضلاع میں ٹریفک پولیس کے 9 اہلکاروں کو کرپشن مقدمات درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 7 اضلاع میں ٹریفک پولیس کے 9 اہلکاروں کو کرپشن پر گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق گجرات سے…
مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا
مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کو انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے بند کردیا۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا۔انتظامیہ کے مطابق 2 سال کے دوران یہ تیسری بار ہے کہ ریزاٹ کو نشانہ بنایا…
قمبر شہداد کوٹ: خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی
قمبر شہداد کوٹ میں خاتون کے قتل کے ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے۔قمبر شہداد کوٹ کے علاقے خیرپور جوسو میں زمین کے تنازع پر فائرنگ اور خاتون کے قتل کا معاملے میں نامزد مرکزی ملزمان نے ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل…
پاکستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 190 رنز کا ہدف
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ اسٹیج کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور شعیب ملک کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت…
شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنادیا
آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنادیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک نے صرف 18 گیندوں پر اپنی یہ نصف سنچری مکمل کی۔ شعیب ملک نے اپنی اننگز میں 6 چھکے اور ایک…
کابینہ نے کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر سے پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارتِ داخلہ کالعدم تحریک لبیک سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گی۔پنجاب حکومت نے وفاقی کا بینہ کو کالعدم تنظیم…
فواد عالم کا قومی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں ناقابلِ شکست رہنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فواد عالم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے کہا کہ سپر 12 مرحلے میں آپ کے گروپ کا آج آخری…
نیوزی لینڈ، افغانستان کے میچ کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر کی پر اسرار موت
ابوظبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پچ کیوریٹر موہن سنگھ اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں۔شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظبی کے کیوریٹر کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے آج کے میچ کی پچ بھی اسی کیوریٹر نے بنائی تھی۔غیر…
نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں، بھارت اور افغانستان ورلڈکپ سے آؤٹ
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں…
ٹی20 ورلڈکپ: اگر مگر کا سلسلہ ختم ہوگیا
ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کا ایک میچ بھارت اور نمیبیا کے درمیان باقی ہے، اس کے باوجود ایونٹ میں اگر مگر کا سلسلہ ختم ہوگیا۔بھارت کے لیے ٹی20 ورلڈکپ میں 2 بڑے میچز کی شکست کے باوجود اگر مگر کی صورتحال میں امید کی کرن موجود…
راشد خان T20 میں 400 وکٹیں لینے والے دنیا کے کم عمر ترین بولر
افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 400 وکٹیں مکمل کرلیں۔راشد خان مجموعی طور پر دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں چار سو یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں…
لانگ ہو یا شارٹ مارچ گھبرانے والے نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہو یا شارٹ مارچ گھبرانے والے نہیں ہیں۔شاہ محمود قریشی نے ملتان میں اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبے کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں کہا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) بیرونی ایجنڈے پر کام کر رہی…