جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ: 7 دن میں پولیس کے 24 افسر و جوان کورونا وائرس سے جاں بحق

کورونا وائرس نے 7 دن میں سندھ پولیس کے 24 افسر و جوانوں کی جان لے لی۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق محکمے میں 7 روز کے دوران کورونا کے 10 نئے کیسز رپورٹ کے مطابق ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسر اور جوانوں کی مجموعی تعداد…

رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے این سی او سی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق ضوابط کیا ہوں گے، اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا خصوصی اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں تعلیمی شعبے کو کھولنے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این سی او سی اجلاس میں تعلیمی…

وزیراعظم نے قوم کو پھر نہ گھبرانے کی تلقین کردی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو نہ گھبرانے کی تلقین کردی ۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں عوام کا جینا محال ہوچکا ہے، ایسے حالات میں…

اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے، راجا پرویز اشرف

سابق وزیرِاعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحاد میں شوکاز ہوتا ہے نہ ہی وضاحت ہوتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’ کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جب بھی پیپلز پارٹی کی…

سندھ حکومت کا قیدیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے قیدیوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر صحت سندھ کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو ویکسین لگائی جائیگی۔صوبائی  وزیر صحت نے کہا کہ زندگیاں بچانے کے عمل میں قیدیوں کو نظر انداز…

اسلام آباد : 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ

اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی شہریوں کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ویکسینیشن سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت اسلام آباد نے تعلیمی اداروں کومزید چند دن بند رکھنے کی…

کراچی کو صوبہ بنائے بغیر گزارہ نہیں، کشور زہرہ

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبہ بنائے بغیر اب کوئی گزارہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں کشور زہرہ کا کہنا تھا کہ کراچی کا کوئی وارث نہیں، ہم حکومت کے اتحادی…

پنجاب میں ن لیگ نے پی ٹی آئی سے مل کر بندربانٹ کی، قمر زمان کائرہ

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مل کر بندر بانٹ کی، ہم نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ  کے ساتھ‘ میں گفتگو…

سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے

سندھ بھر میں جمعے اور اتوار کو کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں ہفتے میں دو دن بازار بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق  اشیاء خورونوش، میڈیکل اسٹورز اور دودھ کی دکانوں کو استثناحاصل ہوگا۔دوسری…

این اے 249 پر ضمنی الیکشن لڑنے کا رسک خود لیا، مصطفیٰ کمال

پاک سرز مین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ این اے 249 پر ضمنی انتخاب خود لڑنے کا رسک لیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں شکست کے بعد پی ایس پی مضبوط ہوئی ہے۔انہوں نے مزید…

آئی جی پنجاب انعام غنی کا پولیس کی بہتر کارکردگی سے متعلق اہم اقدام

آئی جی پنجاب انعا م غنی نے پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔آئی جی پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ خراب ریکارڈ اور کریمنل کیسز کے حامل تھانیداروں کو کل تک ہٹادیا جائے گا۔انعام غنی نے کہا کہ جن ایس ایچ اوز کے خلاف کریمنل…

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر کوئی بات نہیں کی، فیصل جاوید

حکمران جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نے اجلاس میں اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔اسلام آباد میں پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم…

اسلام آباد: منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

وفاقی دارالحکومت میں منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق اسلام آباد سے غیر ملکی باشندوں سمیت منشیات فروشوں کا بڑا نیٹ ورک گرفت میں آگیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں 9 نائجیرین باشندے اور 20 مقامی…

کے پی میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو کا علاج مفت کرنے کی ہدایت

معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کابینہ نے گندم کے فی من نرخ 1800 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی جبکہ وزیر اعلی محمود خان نے لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو کا علاج صحت کارڈ پلس کے تحت مفت کرنے کی ہدایت کی ہے۔معاون…

کورونا ویکسین لگنے سے متعلق این سی او سی کے اعداد و شمار

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا ویکسین کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک میں 9 لاکھ 36 ہزار 383 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔این سی او سی کے مطابق صرف گزشتہ ہفتے میں…

میں یوسف رضا گیلانی کا ووٹر اور سپورٹر، وہ خود ہار مان گئے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے خود کو سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا ووٹر اور سپورٹر قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں چیئرمین سینیٹ کا الیکشن یوسف رضا گیلانی سے چوری…

ہفتے کے پہلے ہی دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

پچھلے چند روز میں ڈالر کی قدر میں کمی کے رجحان کے بعد آج انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 153 روپے 65 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154 روپے…

ڈسکہ، الیکشن کمیشن کی امیدواروں کو ہدایت جاری

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب سے قبل الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امیدوار8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کر دیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام امیدوار انتخابی ماحول شفاف…

حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں، چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ حکومت مساجد بند نہیں کرنا چاہتی لیکن اقدامات ضروری ہیں۔مساجد کے لیے حکومت کاکورونا ایس اوپیز طے کرنے اور رمضان میں نماز تروایح و دیگر مذہبی امور پر لائحہ عمل کی تیاری کیلئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف…