جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کاک ٹیل بم: روسی فوج کے خلاف یوکرینی شہریوں کا ’پسندیدہ ہتھیار‘

روس یوکرین جنگ: مولوٹوف کون تھے اور روس کے خلاف استعمال ہونے والے دیسی بم کا نام ان کے نام پر کیوں رکھا گیا؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمولوٹوف آسانی سے بننے والے دیسی بم ہیںیوکرین کے ہزاروں شہریوں نے اپنے ملک کی…

جاپانی میں قابل سواری بکری نما روبوٹ تیار

جاپان کی مشہور زمانہ ٹیکنالوجی کمپنی کاواساکی نے ٹوکیو میں منعقدہ دنیا کے سب بڑے روبوٹ ٹریڈ شو میں ایک قابل سواری روبوٹ بکری پیش کرکے شرکا کو حیران کردیا۔ 2022 انٹرنیشنل روبوٹ ایگزیبیشن میں بہت ساری منفرد قسم کی تخلیقات نمائش کے لیے رکھی…

لاہور ٹیسٹ میں تگڑی کرکٹ کھیلیں گے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں کھلاڑیوں نے خود پر اعتماد کیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ہیڈ کوچ نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے پاکستان کے لئے بڑی خدمات انجام دی ہیں، وہ ٹاپ…

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا، سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان

سیاسی دنگل اسٹاک مارکیٹ کو بھاری پڑ گیا۔ 100 انڈیکس کو 777 پوائنٹس کا جھٹکا دے گیا اور سرمایہ کاروں کو 130 ارب کا نقصان دے گیا۔ ملکی سیاسی صورتحال پر اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات ہوگی، ارباب لطف اللہ

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے کہا ہے کہ باکسنگ مقابلے کے دوران طاہر علی کی ہلاکت انتہائی افسوسناک امر ہے، اس سانحہ کی مکمل تحقیقات کی جائے گی اور اس کے ذمہ داران کو سزا بھی دلوائی جائے گی، تاکہ مستقبل میں…

ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے

ایمازون کے جنگل میں چار ہفتوں سے لاپتہ ہونے والے دو بھائی مل گئے15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرازیل میں دو لاپتہ بھائی تقریباً چار ہفتوں بعد ایمازون کے جنگل سے مل گئے ہیں جنھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔گلاؤکو اور…