پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، عسکری حکام کی بریفنگ
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی سلامتی کی صورت حال اور درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی جارہی ہے۔…
پنڈورا پیپرز: جماعت اسلامی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی نے پنڈورا لیکس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے،…
وزیراعظم کا چینی کا تمام ذخیرہ مارکیٹ میں لانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں چینی کا تمام ذخیرہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیرا عظم نے ملک میں گڈ گورننس سے متعلق اجلاس کی صدارت کے…
قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا6گھنٹے طویل اجلاس، عسکری حکام کی قومی قیادت کوتفصیلی بریفنگ
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا6گھنٹے طویل اجلاس ہوا،جس میں عسکری حکام کی جانب سے قومی قیادت کوخارجہ امور، داخلی سلامتی، اندرونی و بیرونی چیلنجز، تنازعہ کشمیر اور…
NewsEye | الیکشن کمیشن نے دھاندلی پر پی ٹی آئی پر انگلی اٹھادی مہنگائی پر پی ٹی آئی کی غلط معلومات |…
https://www.youtube.com/watch?v=09cVQqdsx-w
ن لیگ، پی پی کا پارلیمان میں حکومت کیخلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے…
حکومت 1 سال میں کے پی ٹی کے مستقل چیئرمین کے تقرر میں ناکام
حکومت گزشتہ 1 سال میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے مستقل چیئرمین کے تقرر میں ناکام رہی ہے۔پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) بھی سربراہ کے بغیر مشکلات کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق مستقل چیئرمین نہ ہونے کے سبب کے پی ٹی اور پی این…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ آج پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 180 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 115 پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 50 پیسے بڑھا ہے جبکہ کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 170…
سندھ میں کورونا کے 250 نئے کیسز، دو مریضوں کا انتقال
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14130نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 250 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 مریض انتقال کر گئے۔ اس طرح…
انگلش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کل پاکستان پہنچیں گے
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن کل پاکستان پہنچیں گے۔ای سی بی چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ناراضی دور کرنے کےلیے دورہ کررہے ہیں۔ٹام ہیریسن پی سی بی کے ساتھ تعلقات استوار کرنےکے لیے…
کراچی: کورنگی سے 13 سالہ طالبہ کے مبینہ اغوا، ملزم کا کزن گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی سے 13 سالہ طالبہ کے مبینہ اغوا کے معاملے میں پولیس نے نامزد ملزم کے چچا کے بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔کراچی پولیس کے مطابق نامزد ملزم کے گرفتار کزن کو تفتیش کے لیے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے…
سلووینیا میں چڑیا کا پرورش کرنے والے نوجوان جوڑے کو چھوڑ کر جانے سے انکار
سابق یوگو سلاویہ کے صوبے اور یورپی ملک سلووینیا کے علاقے کوپر کے ایک نوجوان جوڑے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایک جنگلی چڑیا کے والدین بن گئے ہیں، جبکہ وہ کئی بار کوشش کرچکے ہیں کہ یہ چڑیا اب واپس اپنے جنگلی ماحول میں چلی جائے لیکن اس نے…
بھارتی کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کے خلاف اپنے بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلا۔بھارتی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے بہت سے بین الاقوامی کھلاڑی تیار کرکے دینے والے دلی ڈومیسٹک کرکٹ کے لیجنڈری…
آخری گروپ میچ، نمیبیا کا بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں نمیبیا نے بھارت کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ بھارت نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا نے پہلے…
کراچی: گھر سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سعید آباد سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کے ساتھ اس کا شوہر بھی بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کئی روز پرانی ہے، پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا…
اسلام آباد: ڈاکو کیش وین سے پیسوں کے بیگ چھین کر فرار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کی حدود میں کیش وین پر فائرنگ سے گارڈ زخمی ہوگیا جبکہ ڈاکو پیسے چھین کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔دارالحکومت میں نجی بینک کی کیش وین پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کی، جو پیسوں سے…
بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ کی جگہ افتخار شامل
بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک اسکواڈ میں ایک تبدیلی ہوئی ہے، جہاں سیریز سے دستبردار ہونے والے محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ…
افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے، سلامتی کمیٹی
پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پاکستان افغانستان میں امن کے لیے اپنا کردار اور افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا، افغانستان میں پائیدار امن و استحکام خطہ میں امن اور ترقی کے لئے ناگزیر…
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان مکمل جنگ بندی کا معاہدہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-6EFESs_sRU
دوبارہ چلائیں | پاکستانی شائقین کے لیے 23 سال کا انتظار ختم شاہینز آسٹریلوی جنگ کے لیے تیار | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=JEGHWnLz0Ck