کیپ ٹاؤن: نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو انتقال کرگئے
جنوبی افريقا سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو اتوار کو 90 برس کی عمر میں کیپ ٹاؤن میں انتقال کرگئے۔آنجہانی آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کی جانب سے جنوبی افریقہ میں نسلی بنيادوں پر امتياز برتنے کے خلاف آواز بلند کرنے کی…
نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں سنسنی خیز مقابلے جاری
57ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں جاری ہے، جہاں کھلاڑیوں کے درمیان ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہونے کے لیے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے انڈور جمنازیم میں جاری ہے۔چیمپئن…
علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کیلئے کھول دیا گیا
لاہور کے موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کے لیے کھول دیا گیا، شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ 5 گھنٹوں تک پروازوں کے لیے بند رہا۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ایئرپورٹ سے…
شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔شعیب اختر کی والدہ کی نماز جنازہ اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی گئی۔قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئی…
وزیر داخلہ شیخ رشید کا الطاف حسین سے متعلق اہم بیان ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=g1_HWBJB-Vw
پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کراچی میں ریلی کے شرکاء سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XFYnIt57OWY
ہاں شیف محبوب | مزیدار گرلڈ چکن چیز سینڈوچ اور روسی سلاد بنانے کا طریقہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KzJE-rd7xWk
کے پی کے انتخابات میں اپوزیشن کی جیت پر فواد چوہدری کا دلچسپ تجزیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v97E10oiUiI
صرف 10 منٹ کی دوڑ کے ذہنی صحت پر مؤثر اثرات
یونیورسٹی آف سوکوبا کے محققین کی ایک ٹیم کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صرف 10 منٹ کی دوڑ سے انسانی دماغ پر مؤثر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ محققین کی اس تحقیق کے مطابق، 10 منٹ کی دوڑ سےانسان کے موڈ اور انتظامی افعال کو کنٹرول کرنے میں…
آسٹریلیا کا دورہِ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا، آسٹریلوی چیف ایگزیکٹیو
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورۂ پاکستان سے متعلق کہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کی تشخیص کے باوجود آسٹریلیا کا دورۂ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی ٹیم…
کراچی: 13 سالہ لڑکی دوپٹے سے دم گھٹ کر جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 13 سالہ لڑکی اپنے ہی گھر میں مردہ پائی گئی، لڑکی کے گلے پر دوپٹہ کسا ہوا تھا۔اورنگی ٹاؤن میں واقع گھر میں مردہ پائی جانے والی 13 سال کی لڑکی کے اہلِ خانہ نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا۔جاں بحق…
وجیہہ سواتی کا قتل، سابق شوہر کا اعترافِ جرم
راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر ملزم رضوان حبیب نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے مزید انکشافات کیے ہیں۔ملزم رضوان حبیب کا کہنا ہے کہ پولینڈ جا کر پناہ لینے اور شہریت لینے…
31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا، عوام کی طاقت سے کالے قانون کو واپس لینے پر مجبور کریں گے۔ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کالے…
شعیب ملک، ثانیہ مرزا کوصبح جگانے کیلئے کیا کرتے ہیں؟
پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے نئی دلچسپ ویڈیو میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ شوہر شادی کے 11 سال گزرنے کے بعد بیویوں کو کیسے جگاتے ہیں۔ایتھلیٹ جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سوشل میڈیا کے کافی شوقین ہیں اور اکثر وبیشتر اپنے مداحوں کو سوشل…
نوازشریف کے واپس آنے کا خوف سونے نہیں دے رہا،رانا ثنااللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے واپس آنے کا خوف سونے نہیں دے رہا، نوازشریف آئیں گے تو عمران نیازی، شیدا ٹلی اور کرائے کے ترجمانوں کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر رد…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3:00 PM | نسل پرستی کے خلاف ہیرو ڈیسمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں چل بسے۔ 26…
https://www.youtube.com/watch?v=Z5mJtQ5bltQ
لائیو شو میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے سیاستدانوں میں اہم بحث ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=S4qB40GI2P0
بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BvjPILr_-5Q
انڈر19 ایشیا کپ: بابر اعظم قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف فتح پر خوش
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انڈر 19ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح اور سیمی فائل میں رسائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے مایئکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فتح…
شہباز شریف کی شعیب اختر سے اظہارِ ہمدردی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔ایک بیان میں میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ شعیب اختر اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے…