جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مری میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سیاحوں کا رش، ٹریفک جام

ملکہ کوہسار مری ميں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم سرد ہوگیا۔برفیلی ہواؤں کا مزہ لینے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی، بچے بڑے سب ہی موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے، بڑی تعداد میں سیاحوں کے مری پہنچنے سے ٹریفک جام ہوگیا۔سوات کے…

سوات: بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کا حسین مقامات کا رخ

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوئی تو ملک بھر سے سیاحوں نے حسین مقامات کا رُخ کرلیا۔سوات کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ کالام اور مالم جبہ میں برف باری کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔ روئی کی مانند گرنے والے برف کے گولوں کا نظارہ…

ٹرانسنیسٹریا میں اسلحے اور بارود کا ذخیرہ جو ایک اور ’ہیروشیما‘ برپا کر سکتا ہے

ٹرانسنیسٹریا میں اسلحے اور بارود کا ذخیرہ جو ایک اور ’ہیروشیما‘ برپا کر سکتا ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ سرد جنگ کی سب سے بڑی اور شاید سب سے غیر معروف باقیات میں سے ایک ہے، لیکن تین دہائیوں بعد بھی یہ خطرے کا باعث ہے اور…

اومی کرون ویرنٹ کا پھیلاؤ، مختلف ممالک میں ایئرلائنز کے فلائٹ اسٹاف متاثر

امریکا سمیت مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرنٹ کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس پھیلاؤ کی وجہ سے محدود اسٹاف والی متعدد ایئر لائنز کے پائلٹس، فلائٹ اٹینڈنٹس اور دیگر ملازمین وائرس کی زد میں…

پی ایس پی کا احتجاج، حسن اسکوائر پر ٹریفک جام، شہری پریشان

کراچی میں بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران نیپا جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔حسن اسکوائرپر پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے تحت بلدیاتی ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔احتجاج میں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال…

نوڈیرو میں پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی

اپوزیشن کی دوسری بڑی جماعت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا نوڈیرو میں ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی برسی کے دن وقت کی کمی کے باعث سی ای سی اجلاس ملتوی کیا گیا۔ذرائع…

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے، نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس کہیں پر بھی ہوسکتا ہے۔نثار کھوڑو نے پی پی کے سی ای سی اجلاس کے التوا سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ملتوی کیا…

قومی سلامتی، افغان صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی امور اور افغانستان کی صورتحال پر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سلامتی اور اس سے جڑے اہم امور زیر غور آئیں گے۔اجلاس میں عسکری حکام،…

وجہیہ سواتی قتل کیس: ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

پاکستانی نژاد امریکی شہری وجہیہ سواتی کے قتل کیس میں عدالت  نے  مرکزی ملزم رضوان حبیب کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کردی۔عدالت نے ملزم کے والد اور ملازم کو بھی تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔وجیہ سواتی کے قتل…

بچی حرمین کا 12 گھنٹے میں پوسٹ مارٹم کیوں نہ ہوسکا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12 گھنٹے تک پوسٹ مارٹم نہ کیے جانے کا نوٹس لے لیا۔کراچی کے شاپنگ مارٹ میں ڈکیت اور سیکیورٹی گارڈز کے درمیان مقابلے میں گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی بچی کا پوسٹ مارٹم بروقت کیوں نہ…

بانی متحدہ سے بات چیت نہیں ہوسکتی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بانی متحدہ پر قتل و غارت گری کے مقدمات ہیں، اس لیے اُن سے بات چیت نہیں…

اسرائیل کی مخالفت اور فلسطین کی حمایت کرنے والے پادری ڈیزمنڈ ٹوٹو کی وفات

جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersنوبل انعام یافتہ، جنوبی افریقہ کے آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو جنھوں نے اپنے ملک کو نسلی امتیاز والے قوانین کے دور آپارتھائڈ سے نکالنے میں اہم کردار ادا…

عمران خان کھل کر بتائیں نواز شریف کو کون واپس لارہا ہے؟ امیر حیدر خان ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے وزیراعظم عمران خان کو سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے کھل کر بات کرنے کا مشورہ دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ عمران خان کھل کر…

محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح

محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ قائداعظم ڈے اوپن روڈ سائیکل ریس کے شرکاء لاہور سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوگئے سائیکلسٹ براستہ شیخوپورہ فیصل آباد پہنچیں گے۔اس ریس میں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کے سائیکلسٹ…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کو کرپشن کیلئے لگایا گیا ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں ایڈمنسٹریٹر کرپشن کے لیے لگایا گیا ہے۔بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف حسن اسکوائر پر پی ایس پی کے مظاہرے سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج یہ پانچواں احتجاجی مارچ…

جاپان میں شدید برفباری، 100 سے زائد پروازیں منسوخ

جاپان کے شمالی اور مغربی حصوں میں شدید بارف باری کے باعث 100 سے زائد ڈومیسٹک پروازیں منسوخ کردی گئیں۔اے این اے ہولڈنگز کی 77 پروازیں منسوخ ہونے سے 5 ہزار سے زائد مسافر متاثر  ہوئے ہیں۔ جاپان ایئرلائنز کمپنی کی 35 پروازیں منسوخ ہونے سے…

لاہور میں شدید دھند، ٹائر پھٹنے کے حادثے کا شکار کارگو طیارہ لینڈنگ نہ کرسکا

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے پر ٹائر برسٹ ہونے کے حادثے کا شکار ہونے والا بین الاقوامی کارگو کمپنی کا بوئنگ طیارہ اتوار کی سہ پہر دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ نہ کرسکا۔ طیارے کو کراچی اتار لیا گیا، جس کے بعد وہ اگلی…