جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیپرا بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو فوری فریز کرے، وزیر توانائی سندھ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی تجویز عوام دشمن ہے، نیپرا بجلی کی بڑھتی قیمتوں کو فوری فریز کرے، قیمتوں کا بوجھ وفاقی حکومت پورا کرے۔وزیر توانائی سندھ…

ملک میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی آنے لگی لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی سستی ہونے سے غریب عوام کا فائدہ ہوگا۔لاہور میں سہیل ملک شوگر ڈیلر نے بتایا کہ اکبری منڈی میں مقامی شوگر ملوں سے ترسیل شروع ہوگئی ہے،ہول سیل میں مقامی چینی فی کلو…

پی پی نے سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے، بلال غفار

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے، ناظم جوکھیو اور فہمیدہ سیال سے متعلق ہماری قرار داد کو پیش کرنے نہیں دیا گیا۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی…

روزانہ 2 کیلے کھانے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

چھوٹے بڑوں کے پسندیدہ پھل کیلے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ دو کی تعداد میں کیلے کھانے سے ہائی بلڈ پریشر سمیت متعدد طبی شکایات سے بچا جا سکتا ہے۔طبی و غذائی ماہرین کے مطابق غذائیت سے بھر پور پھل ایک عدد کیلے میں 105 یا 89 کیلوریز…

ڈیبیو میچ میں شاہنواز دھانی کی کونسی خواہش پوری نہیں ہوسکے گی؟

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں ڈیبیو کرنے والے شاہنواز دھانی نے اپنی اُس خواہش کے بارے میں بتادیا جو آج پوری نہیں ہوسکے گی۔شاہنواز دھانی نے ڈبیو کے موقع پر اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کی اور دعا کی درخواست کی۔قومی…

شاہنواز دھانی آج T20 ڈیبیو کریں گے ، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہنواز دھانی کے ٹی ٹوئنٹی ڈبیو کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی…

دنیا کے انتہائی مطلوب ارب پتی ہیکر کی تلاش جس کا سراغ لگانا کچھ ’ناممکن‘ ہے

’ایول کورپس‘: دنیا کے انتہائی مطلوب ہیکرز کی تلاش جو جرائم کے باوجود دنیا بھر کے لیے معمہ ہیںجو ٹائڈیسائبر رپورٹر22 منٹ قبلایف بی آئی کو انتہائی مطلوب سائبر مجرم کی تلاش میں ایک خستہ حال عمارت کے سامنے پہنچ کر مجھے یہ احساس ہوا کہ کہیں میں…

بابر اعظم کے بارے میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ ہوتا ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اُن سوالات کے جواب دے دیے جو گوگل پر اُن کے بارے میں سب سے زیادہ سرچ ہوتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر ہینڈل پر بابر اعظم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اُن سوالات…

ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی تبدیلی کا امکان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ،ڈائریکٹر ندیم خان سمیت وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا…

تیسرا T20، دھانی کے ڈیبیو، افتخار کی شمولیت کا امکان

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک بیٹے کی طبیعت خرابی کےباعث بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 کے لیےدستیاب نہیں ہوں گے، ان کی جگہ افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری رسمی میچ میں شاہنواز دھانی کا…