جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کا بلال یاسین کو ٹیلی فون، خیریت معلوم کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین سے فون پر رابطہ کیا ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے زخمی بلال یاسین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بلال یاسین سے بات کرتے ہوئے شہباز…

قید سے آزادی پانے کے بعد ہرنوں کے دوڑنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ہرنوں کو آزاد کرنے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے، یہ ویڈیو انڈین فوریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کے ایک آفیسر کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محکمہ جنگلات کا عملہ ایک گاڑی کو لے کر جنگل میں پہنچتا ہے اور جیسے…

چیف منسٹر پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ طیب اسلم نے جیت لی

چیف منسٹر (سی ایم) پنجاب انٹرنیشنل اوپن اسکواش چیمپئن شپ پاکستان نمبر 1 طیب اسلم نے جیت لی۔لاہور میں اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل طیب اسلم اور اسرار احمد کے درمیان کھیلا گیا، جو طیب اسلم نے جیت لیا۔ فائنل میں طیب اسلم نے اسرار احمد کو 1-3…

کینیا میں ہتھنی کی تالاب میں ڈوبے اپنے بچے کو بچانے کی کوشش کی ویڈیو

کینیا میں ایک ہتھنی کی تالاب میں ڈوبے اپنے بچے کو  بچانے کی کوشش کی ویڈیو سامنے آئی ہے، تاہم اس کے ناکام ہونے کے بعد کچھ لوگوں نے آکر بچے کو بچایا۔اس ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ ہمدردی کے جذبے کے تحت کچھ لوگ ہتھنی کے بچے کو بچانے کے لیے…

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران ملاقات عمران خان نے…

پہاڑی پتھروں سے نکلنے والے سلاجیت کے صحت پر حیران کُن اثرات

غذائی ماہرین کی جانب سے مجموعی صحت پر مثبت اثرات کے لیے وسطی ایشیا میں پائے جانے والے پہاڑی پتھروں میں سے نکلنے والے سلاجیت کے استعمال کو مفید قرار دیا جاتا ہے۔سلاجیت زیادہ تر گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق…

محمد رضوان کی پشتو میں دعوتِ تبلیغ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پشتو میں دعوت تبلیغ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔آئی سی سی نے قومی…

لاہور میں نیو ایئر نائٹ کی تقاریب پر پابندی عائد

لاہور میں نیو ایئر نائٹ کی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد کے مطابق ہوٹلز، شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور چھتوں پر سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔محمد عابد خان کاکہنا ہے کہ…