جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک باد

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر…

بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر وزیراعلیٰ سندھ کی قوم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی جیت پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔دبئی میں ورلڈ کپ ٹی20 کے میچ میں بھارت کیخلاف گرین شرٹس نے 10 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی ہے۔اس موقع پر جاری…

یہ حکومت، ناجائز، نااہل، ظالمانہ ہے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناجائز، نااہل اور ظالمانہ ہے جو قوم پر مسلط کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے مظاہروں میں عوام بھرپور شرکت…

کالعدم ٹی ایل پی کے 350 کارکن رہا کردیے، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے 350 کارکنوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے 350 کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی کے ساتھ انڈر…

کراچی: کالعدم تنظیم کی نمائش چورنگی تا فوارہ چوک ریلی

کراچی میں کالعدم تنظیم کی جانب سے نمائش چورنگی سے فوارہ چوک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا، پولیس نے رکاوٹیں لگاکر شرکا کو روکنے کی کوشش بھی کی۔کالعدم تنظیم کی جانب سے نمائش چورنگی سے ریلی شروع ہوئی، شرکا ایم اے جناح روڈ سے گزرتے ہوئے آرٹس…

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، جو 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی20 میں پاکستان کی سب سے بڑی شراکت بنادی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے  بھارت کے خلاف عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20 میں پاکستان کی سب سے بڑی شراکت بنادی۔ اس سے قبل ورلڈ کپ میں پاکستان کی سب سے بڑی شراکت 142 رنز تھی، سلمان بٹ اور کامران اکمل نے 2010 میں…

ن لیگ کی ساہیوال، پاکپتن میں مہنگائی کیخلاف ریلیاں

مسلم لیگ ن نے مہنگائی کے خلاف ساہیوال اور پاکپتن میں ریلیاں نکالیں۔ریلیوں میں شریک لیگی کارکن مہنگائی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ساہیوال میں مسلم لیگ ن نےجوگی چوک سے صدر چوک تک مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی۔ ریلی کی قیادت ایم پی…

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح: وزیر اعظم کی ٹیم کو مبارک باد

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر…

بھارت کیخلاف فتح کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بھارت کو ہرانے کے باوجود ٹورنامنٹ آسان نہیں ہے۔ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ پلان کے مطابق میچ کھیلے اس لیے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ، شرح 3.1 فیصد ہوگئی، محکمہ صحت

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا۔ کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے 349 ٹیسٹ ہوئے اور 11 افراد میں عالمی وبا کی موجودگی کی تصدیق کی گئی۔ محکمہ…

بلاول بھٹو کی پاکستان ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی فتح پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ایک بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت پوری پاکستانی…

محمد رضوان کی پانی کے وقفے کے دوران نماز پڑھنے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں پانی کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ دبئی میں ہوئے پاک بھارت میچ میں پانی کے وقفے کے دوران محمد رضوان کی نماز پڑھنے ویڈیو سوشل میڈیا پر…

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں محمد رضوان اور بابر اعظم نے 152 رنز کی ناقابل شراکت بناکر پاکستان کو بھارت کیخلاف 10 وکٹ سے تاریخی فتح دلادی، اس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا…

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو میچ کے اختتام پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگا کر مبارکباد دی۔  پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا جمود توڑتے ہوئے اسے 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی۔ اس میچ میں محمد رضوان نے…

بلاول بھٹو کا پاکستان ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔بلاول بھٹو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گڈ لک ٹیم پاکستان۔بشکریہ جنگ;} a…

محمد رضوان نے ٹی20 میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی20 کرکٹ میں 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کے سنسنی خیز مقابلے میں محمد رضوان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔محمد رضوان نے بھارت کے خلاف اپنے کیریئر کا اہم مرحلہ میچ کے چھٹے…