جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویڈیو، کوہلی کی بابر اعظم اور محمد رضوان کو مبارکباد

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ٹیم کی پاکستان کے خلاف  ٹی 20 ورلڈ کپ میچ ہارنے کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا اور پاکستانیوں کا دل جیت لیا۔کوہلی نے میچ کے اختتام پر قومی کپتان بابر اعظم کو مبارکباد دی، اور آگے بڑھ…

گیس پائپ لائن معاہدہ، پاک روس مذاکرات آج ہونگے

کراچی سے قصور تک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے شیئر ہولڈنگ معاہدے پر پاکستان اور روس کے درمیان چار روزہ مذاکرات آج سے اسلام آباد میں ہو رہے ہیں. پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن جس کا پرانا نام نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن تھا…

پاک بھارت میچ کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری طلبہ پر حملہ

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد انتہا پسند ہندو غصّے میں آگئے اور معصوم کشمیری طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے ضلع سنگور کے ایک انجینئرنگ کالج میں کئی…

سوڈان میں فوجی بغاوت، امریکا کا اظہار تشویش

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا نے اظہار تشویش کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے سوڈان کی امداد خطرے میں پڑ سکتی ہے۔افریقہ کیلئے امریکی خصوصی نمائندے جیفری فیلٹ مین کا کہنا ہے کہ سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات پر امریکا کو…

پاکستان کی فتح کے بعد بھارتی میڈیا پر صف ماتم

ماضی کی کامیابیوں کے نشے میں چور بھارتی ماہرین کی توپوں کا رُخ اپنے ہی کھلاڑیوں کی جانب ہوگیا۔ بھارتی عوام بھی سوشل میڈیا پر کوہلی الیون کا بینڈ بجانے میں مصروف ہے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ پر…

ویرات کوہلی ورلڈ کپ میں پاکستان سے ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے

بھارتی کپتان ویرات کوہلی  ورلڈ کپ میچز کے 28 برسوں کے دوران پاکستان سے شکست کھانے والے پہلے کپتان بن گئے ہیں۔گزشتہ روز دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کرکٹ کی دنیا کی دو بڑی حریف ٹیموں کا آمنا سامنا ہوا، بھارت 11 کی کپتانی ویرات کوہلی جبکہ…

وزیراعظم نے جمشید اقبال چیمہ کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان  نےجمشید اقبال چیمہ کا بطور معاونِ خصوصی استعفیٰ منظور کرلیا۔ کابینہ ڈویژن نےاستعفے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن کے مطابق استعفیٰ کی منظوری کا اطلاق 22 اکتوبر 2021 سے ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون…

جام کمال مستعفیٰ، عبدالرحمان کھیتران کی عدم اعتماد کی تحریک واپس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفیٰ کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سردار عبد الرحمان کھیتران نےعدم اعتماد کی تحریک واپس لے لی۔عبدالرحمان کھیتران کی جانب سے 20 اکتوبر کے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تھی، جام کمال…

سپریم کورٹ کا ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں نسلہ ٹاورکی عمارت کنٹرولڈ ایمونیشن بلاسٹ سے گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ بلاسٹ سےقریب کی عمارتوں یا انسان کو کوئی نقصان نہیں ہوناچاہیے۔عدالتی حکم کے مطابق کمشنر کراچی نسلہ ٹاور کے مالک سے رقم…

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم سمیت متعدد رہنما گرفتار‘

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم عبداللہ ہمدوک سمیت متعدد سیاسی رہنما گرفتار‘23 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں جبکہ ملک کے وزیر اعظم سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو…

چین نے ’خاموش سیارچہ شکن‘ ہتھیار بھی ایجاد کرلیا

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا خلائی ہتھیار ایجاد کرلیا ہے جو مصنوعی سیارچوں کو اندر سے تباہ کردیتا ہے اور باہر کچھ بھی پتا نہیں چلتا۔ اس خاموش ’اینٹی سٹیلائٹ‘ ہتھیار کے بارے میں چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’ساؤتھ چائنا…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی شکست کا جشن کیسے منایا گیا؟

دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی تاریخی فتح اور بھارت کی شکست کو مقبوضہ کشمیر میں بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں خوشگوار موڈ…

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا بابر اعظم کو مشورہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہیں۔انہوں نے…

بھارت کو شکست: کشمیری شہری نے ٹی وی چُوم لیا

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر ملک بھر میں ہر عُمر کے افراد بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ جشن مناتے ہوئے نظر آرہے ہیں، کسی نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا تو وہیں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔بھارت کی شکست پر جہاں پاکستانی عوام خوش ہے تو…

پاکستان کی فتح، کراچی کی نجی یونیورسٹی میں چُھٹی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت سے شاندار فتح کی خوشی میں کراچی کی سر سید یونیورسٹی نے طلبہ اور اساتذہ کو چھٹی دے دی۔آئی سی سی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف یادگار کامیابی پر لال حویلی میں بھی خوب جشن کا سماں رہا۔رجسٹرار کی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے 10 سے کم اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…