گیس ذخائر 9 فیصد سالانہ کم ہو رہے ہیں: حماد اظہر
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ہمارے گیس کے قدرتی ذخائر 9 فیصد سالانہ کے حساب سے کم ہو رہے ہیں۔لاہور سے جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس کی ڈیمانڈ…
گور گٹھڑی واقعہ: خاتون پریزائیڈنگ آفیسر و شوہر جیل منتقل
الیکشن کمیشن خیبر پختو ن خوا کے ترجمان سہیل احمد کا کہنا ہے کہ پشاور کی تحصیل گور گٹھڑی واقعے میں خاتون پریزائیڈنگ آفیسر اور ان کے شوہر کو جیل بھیج د یا گیا ہے۔پشاورمیں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے الیکشن کمیشن خیبر پختو ن خوا کے…
نیدرلینڈز میں آج سے نیا لاک ڈاؤن نافذ
کرونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے تیز پھیلاؤ کے باعث نیدر لینڈز میں آج سے نیا لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔نئے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف خوراک فراہم کرنے والی ضروری دکانوں کے علاوہ غیر ضروری تمام دکانیں، بار ریسٹورنٹ اور جم…
سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی ہے۔لاہور میں سرگودھا سے آئے وفد سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے مقامی جنرل سیکریٹری چوہدری وارث ندیم نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر…
ضلع خیبر بلدیاتی الیکشن میں میدان جنگ بن گیا، 2 جاں بحق 3 زخمی
ضلع خیبر بلدیاتی الیکشن کے دوران میدانِ جنگ بن گیا، کرک کی تحصیل تخت نصرتی پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحریک انصاف کے ایم این اے شاہد خٹک کا چچا زاد بھائی اور گن مین شامل ہیں، واقعے کے…
پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی ہے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے…
بریکنگ نیوز: خاتون کانسٹیبل کو پارک میں گھیر لیا گیا۔ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3pQEJB7kczY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3:00 PM | "افغانستان افراتفری کی طرف جائے گا" وزیر اعظم عمران خان
https://www.youtube.com/watch?v=VG2v7NNjbrc
او آئی سی اجلاس کی میزبانی اہم اعزاز ہے، حسان خاور
ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کیلئے اہم اعزاز ہے، وزیر اعظم عمران خان مسلم امہ کے صحیح ترجمان ہیں ۔پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی اجلاس کے انعقاد پر حسان خاور کا اپنے ایک بیان میں کہنا…
پشاور: پولنگ اسٹیشن پر پولیس اہلکار سمیت 2 زخمی
پشاور میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں بے نظمی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں دھکم پیل میں 1 پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔گورنمٹ پرائمری اسکول شاہ عالم پولنگ اسٹیشن میں دھکم پیل…
سڑک پرخاتون سے بد سلوکی کے دل دہلا دینے والے مناظر
بھارت میں سڑک پر خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے دل دہلا دینے والے مناظر پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ایک خاتون سے موبائل چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے اسے سڑک پر گھسیٹ…
جماعتِ اسلامی کا کراچی بچاؤ مارچ، تیاریاں مکمل
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جماعتِ اسلامی کے تحت ’کراچی بچاؤ مارچ‘ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، مارچ 3 بجے سہ پہر مزار قائد تا تبت سینٹر تک ہو گا۔تبت سینٹر کراچی میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ’کراچی بچاؤ مارچ‘ کے…
پشاور میں خواتین ووٹرز کا احتجاج
پشاور کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گور گٹھری میں قائم زنانہ پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا جس کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن کے باہر خواتین ووٹرز نے احتجاج کیا ہے۔مشتعل خواتین ووٹرز کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے زیادہ ہو گیا ہے ہمیں…
جمرود: خواتین کی پولنگ روک دی گئی
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے گورنمنٹ خان مست کلی سفیر آباد میں قائم خواتین پولنگ اسٹیشن پر پولنگ روک دی گئی۔جمرود کے گورنمنٹ خان مست کلی سفیر آباد میں قائم خواتین پولنگ اسٹیشن پر مبینہ دھاندلی کے الزامات اور بد مزگی کی بنا پر پولنگ روکی…
وزراء و PTI امیدوار نے ووٹ کاسٹ کیئے
خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا، وزیرِ ہائیر ایجوکیشن کامران خان بنگش اور پی ٹی آئی کے امیدوار رضوان بنگش نے اپنے اپنے علاقوں میں ووٹ کاسٹ کیئے۔وزیرِ صحت و خزانہ خیبر پختون خوا تیمور سلیم جھگڑا نے گورنمنٹ بوائز ہائی…
’’جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ‘‘، DIGکو جواب دینے پر5 اہلکار معطل
کراچی میں شاہراہ فیصل پر ڈیوٹی چھوڑ کر ایک جگہ بیٹھ کر گپ شپ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان نے معطل کر دیا ہے۔ عام شہری کے بھیس میں دورے کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک احمدیار چوہان کو پولیس اہلکاروں نے ترکی بہ…
پی ٹی آئی کی ناقص گورننس پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=vEhcArfAYLE
شیر شاہ واقعہ کی جگہ سے بینک کا اے ٹی ایم اور کرنسی برآمد امدادی کام ابھی بھی جاری ہے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kuCIaQ6RQxw
بریکنگ نیوز: بلدیاتی انتخابات کے دوران پشاور میں ووٹوں کی مہریں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n2U6yIn9yp8