سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بنانے کا قانون لا رہے ہیں، ڈاکٹر عذرا پیچوہو
سندھ ہیلتھ منسٹر ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ قانون سازی کے ذریعے صوبائی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل قائم کرنے جا رہے ہیں جو کہ صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا طریقے کار طے کرے گی جب کہ اگلی حکومت میں پاکستان میڈیکل کمیشن…
حسن علی کی اہلیہ سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے سوئٹزر لینڈ سے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔A post shared by…
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر داخلہ شیخ رشید سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔اجلاس میں ملک کی مجموعی امن…
ملتان میں آج سے CNG اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند ہوجائیں گے
ملتان میں سوئی گیس کے شاٹ فال کے سبب ریجن میں آج شام سے غیر معینہ مدت کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی جائے گی۔سوئی گیس حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لئے ملتان ریجن کے 90 سی این جی…
سیاسی جماعتوں سے بات کرکے نیا بلدیاتی قانون بنایا جائے، ایم کیو ایم
ایم کیو ایم پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے بلدیاتی ایکٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ خود ان سے بات کریں، سیاسی جماعتوں سے بات کرکے نیا بلدیاتی قانون بنایا جائے۔کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر پر ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نئے بلدیاتی ایکٹ کے…
قرض دینے کیلئے امداد مانگی، شوکت ترین
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت میں آئے تو وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب، چین، متحدہ عرب امارات اور قطر گئے، عمران خان نے کہا تھا کبھی کسی سے نہیں مانگوں گا لیکن مانگا، قرضے دینے کیلئے 28 ارب ڈالرز لانے تھے۔شوکت ترین نے میڈیا سے…
سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ شہید ہونے والوں میں…
سری لنکن منیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کی بہن کا بیان
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سے سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کی بہن نے بھائی کے لیے خصوصی بیان دے دیا۔ملک عدنان کی بہن نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بھائی ملک عدنان پر فخر…
سری لنکن شہری کی ہلاکت پر ڈپریشن میں ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر 2 دن سے ڈپریشن میں ہوں، سیالکوٹ میں جو ہوا، بہت افسوسناک ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کو کل کے ضمنی الیکشن سے سبق سیکھنا چاہیے، نون لیگ کی امیدوار نے صرف…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کیس میں الیکشن کمیشن کو کیا ہدایت دی؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں اپیل زیر التوا ہونے پر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس پر کارروائی نہ روکے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈیڑھ سال تک معاملہ یہاں تھا، اُس وقت بھی چھپن…
بریکنگ نیوز: سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شہید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UKF5UcDy3JI
اسلام آباد میں کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی افتتاحی تقریب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=m9D9EVpVDJI
وزیر اعظم عمران خان کا کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=s1eTDa7IiAE
بریکنگ نیوز: لاہور میں کھلی کچہری سے قیدیوں کے فرار ہونے کی ویڈیو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xq_5JhZiD5k
وزیر صحت سندھ عذرا فضل پیچوہو کی اومیکرون ویریئنٹ پر پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cq-XZISIZ0Y
سری لنکا کا سیالکوٹ تحقیقات پر پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C6IisTOhrVk
کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنا دینا چاہئے، خرم شیر زمان
صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنادینا چاہیے، سندھ کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان نے ان کے دفتر میں چیئرمین آباد محسن شیخانی سے…
آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب عدالت میں پیش کیا، نیب پراسیکیوٹر…
سیالکوٹ واقعہ پاک سری لنکا تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر
سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا دوست ہیں اور دوست رہیں گے، میں یقین دلاتا ہوں کہ یہ واقعہ ہمارے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا۔سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران …
نون لیگ کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، انہیں گزشتہ انتخاب کے مقابلے میں 45 ہزار کم ووٹ ملے۔حسان خاور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ بوتھ سے پولنگ ایجنٹ آوازیں دیتے رہے، ایسے…