جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 75 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 305 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئرز بازار میں آج 17 کروڑ شیئرز…

اسد عمر کی سندھ حکومت پر تنقید، رکاوٹیں ڈالنے کا الزام

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ حکومت پر تنقید کے تیر چلادیے ہیں۔سکھر میں کامیاب جوان پروگرام سے متعلق تقریب سے خطاب میں انہوں نے سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت صوبے کی خدمت نہیں کرنے دیتی۔اسد عمر نے مزید کہا کہ…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا ملازمین پر دھمکیاں دینے کا الزام

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل احمد نے دو ملازمین پر دھمکیاں دینے سمیت کئی الزامات کے تحت مقدمہ درج کروادیا۔پی ٹی آئی ایم این اے نے 2 ملازمین پر دھمکیاں دینے، کام نہ کرنے اور پیسے حوالے نہ کرنے کے الزامات لگائے ہیں۔ملزمان…

پنجاب کے 13 اضلاع میں اسکولز کا شیڈول جاری

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے  کے 13 اضلاع میں پہلی تا آٹھویں جماعت اسکول عید الفطر تک بند رہیں گے، جبکہ 9ویں تا 12ویں جماعت تک اسکول 19 اپریل سے کھل جائیں گے۔ مراد راس نے اپنے بیان میں کہا کہ نویں سے بارہویں جماعت تک…

شہریوں کو ویکسین لگانے میں پاکستان بہت پیچھے!!

شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے کے عمل میں پاکستان پیچھے نہیں بہت پیچھے رہ گیا۔ دنیا کے 123 ملکوں میں پاکستان کا 120 نمبر ہے، بھارت تو پاکستان سے آگے ہے ہی کئی اور ممالک بھی آگے بڑھ گئے۔پاکستان سے نکل جانے والے ممالک کی فہرست میں سری…

قوم پولیس فورس کے ہیروز کی مقروض ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پولیس فورس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پولیس نے حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم پرتشدد مہم کا مقابلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ قوم ان ہیروز کی مقروض ہے، ہم…

نئی دلی: رات کے کرفیو کی خلاف ورزی پر ڈھائی ہزار افراد گرفتار

بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پابندیاں سخت کردی گئیں، نئی دلی میں رات کے کرفیو کی خلاف ورزی پر 2 ہزار 484 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر نئی دلی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 16ہزار 699 نئے کیسز…

دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 13 ہزار سے زائد اموات

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ساڑھے 13 ہزار سے زائد…

یورپی پارلیمنٹ کا یورپی یونین سے پاک بھارت تعلقات کی بحالی کیلئے کوشش کا مطالبہ

ممبران یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی قانون کے اصولوں پر مبنی اچھے ہمسایہ تعلقات کی بحالی کیلئے نئے سرے سے کوشش کرے۔ان خیالات کا اظہار ممبران نے یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور…

بھارت: مسلسل دوسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز ریکارڈ

بھارت میں ایک بار پھر ایک دن میں کورونا وائرس  کے ریکارڈ 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارت میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 2 لاکھ…

امریکی فوج کے انخلا اعلان سے افغان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے اعلان سے افغان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، امریکی فوج کے انخلا سے طالبان کیلئے موقع ہے کہ وہ امن کے راستےکا انتخاب کریں۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ افغان حکومت گرنے کا بیانیہ درست…

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیٹ ٹرک

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2…

سعودی عرب: ریاض میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا۔ اس دورن شیر نے مالک پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ…

چیف سیکریٹری ریڈ لائن کراس نہ کریں، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ریڈ لائن کراس نہ کریں، ریاست کے ملازم بنیں۔احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چیف سیکریٹری پنجاب کل آپ کو جواب…

آج سندھ میں کورونا کے561 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11623 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے مطابق مزید 561 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس…

پاکستان کی قسمت وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بدل سکتی ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بطور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کام کرنے کا موقع دینے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی قسمت اگر کوئی وزارت بدل سکتی ہے تو وہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہے۔انہوں نے…

عمران خان کس کیفیت میں بات کرتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا سوال

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بتائیں وہ کس کیفیت میں بات کرتے ہیں؟وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2018ء میں ن لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو مجموعی قرض 25 ہزار…

سندھ بھر میں کاروباری اوقات میں تبدیلیاں، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کا حکمنامہ جاری کردیا۔ ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق  کاروبار کی اجازت سحری سے شام 6 بجے تک ہوگی، کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا…

چوتھا وزیر خزانہ تبدیل، وزیراعظم ناکام ہوگئے، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف و مریم نواز کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم میں تبدیلی کرلی۔انہوں نے کہا کہ 3 سال سے…

عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو نفسیاتی معائنہ کرانے کا مشورہ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔انہوں…