جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آلودہ شہروں کی فہرست، لاہور ٹاپ 5 میں موجود

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور نے آلودگی کے لحاظ سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کی گئی فہرست میں ٹاپ فائیو میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی آلودگی کے حوالے سے دنیا بھر کے اہم شہروں کی جاری کردہ فہرست میں لاہور آج 253…

دہرا ٹیکس روکنے کیلئے افغان وفد کی پاکستان آمد

افغان وزارتِ خزانہ کا 4 رکنی وفد 31 دسمبر تک پاکستان کا 3 روزہ دورہ کر رہا ہے، افغان وفد کے دورۂ پاکستان کا مقصد دہرے ٹیکسوں کو روکنا ہے۔ترجمان افغان وزارتِ خزانہ احمد ولی حقمل کا کہنا ہے کہ افغان وفد گزشتہ روز 3 روزہ دورے پر پاکستان…

آئی ایم ایف کی شرائط قوم کیلیے سخت آزمائش بن چکیں ہیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط قوم کے لیے گلے کا ہار نہیں بلکہ سخت آزمائش بن چکی ہے، آئی ایم ایف 22کروڑ عوام کو پاﺅں کی زنجیریں اور ہتھکڑیاں پہنا چکا ہے۔…

بلاول کی شادی سے متعلق پیشگوئی پر شہباز گِل کا ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے پی پی رہنما منظور وسان کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے  منظور وسان کی پیشگوئی کہ  بلاول بھٹو زرداری پہلے وزیراعظم پھر…

راس ٹیلر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں کیوی کرکٹر راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت…

پاکستان کورونا شرح میں اضافہ، فہرست میں 37 ویں نمبر پر

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 37 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ اس کے کیسز کی شرح میں اضافہ سامنے آیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

مری میں برف پر سیاحوں کی تفریح جاری

مری میں برف پر سیاحوں کی تفریح جاری ہے، لوگوں نے برف کے ڈھیر پر سالگرہ بھی منائی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استور میں بہتا پانی جم گیا ہے جبکہ قلات سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے بھی سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، سڑکوں اور…

کراچی میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر چھاپا، 3 ریسٹورنٹ سیل

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں حسین آباد فوڈ اسٹریٹ پر کارروائی کر کے 3 ریسٹورنٹ کو سیل کردیا جبکہ کئی ریسٹورنٹس پر جرمانے بھی کئے گئے۔سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کے دوران کئی ریسٹورنٹس پر تین لاکھ روپے تک جرمانے عائد کئے گئے۔حکام کا…

’اومیکرون اور ڈیلٹا اقسام نے کووڈ کے نئے متاثرین کے سونامی کو بڑھاوا دیا‘

کووڈ 19: امریکہ اور فرانس میں ریکارڈ یومیہ کیسز، پاکستان میں حکام کی عوام سے ویکسین لگوانے کی اپیل16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا بھر میں کورونا وائرس کی اومیکرون قسم تیزی سے پھیل رہی ہے اور گذشتہ روز فرانس اور امریکہ میں وبا کے…

منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈ میں ممکنہ کٹوتی، متحدہ کو تحفظات

منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں ممکنہ کٹوتی پر وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے تحفظات سامنے آگئے۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے منی بجٹ پر وفاقی حکومت کی حمایت کا اختیار کنوینر خالد…

کیا نیا سال2021 سے بہتر ہوگا؟ سروے

پاکستان کے مقابلے میں بھارت کے لوگ نئے سال سے متعلق زیادہ پُرامید نظر آرہے ہیں۔ 43 فیصد پاکستانی پُراُمید ہیں کہ نیا سال 2022 جانے والے سال 2021 سے بہتر ہوگا۔گیلپ سروے کے مطابق 41 فیصد پاکستانیوں نے نئے سال کے بہتر ہونے کے حوالے سے…

اپوزیشن کو بل پر بریف کرنے کو تیار ہیں، مشیر قومی سلامتی

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پر پارلیمان کمیٹی کو بریفنگ دے دی۔ اپوزیشن کو بل پر بریف کرنے کو تیار ہیں۔جیونیوز کے پروگرام "کیپیٹل ٹاک" میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا تھا کہ ان کا کام…

نواز شریف کو واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں، ملیکہ بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے اعتراف کیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے میں قانونی پیچیدگیاں ہیں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے ہمراہ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران ملیکہ بخاری نے…

تھرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کاٹنے کا کام فوری روکنے کا حکم

تھرپارکر میں عدالت نے کارونجھر پہاڑ کاٹنے کا کام فوری روکنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز اور ایس ایس پی تھرپارکر کو حکم دیا کہ پہاڑ کاٹنے کی مشینری فوری ہٹائی جائے، جو گاڑیاں پتھروں سے بھری ہیں، خالی کی…