جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو کا کراچی ائیر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پہلی کراچی پہنچ گئے ہیں۔کارکنوں کی بڑی تعداد نے پی پی چیئرمین کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا، بلاول بھٹو نے اس موقع پر کارکنوں سے خطاب…

انتقامی ہتھکنڈے، بچہ حکومت کی ایک بوکھلاہٹ عیاں ہوگئی، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ بچہ حکمران انتقامی ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے ساتھ تعینات اسمبلی افسروں اور اہلکاروں کی گرفتاری کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ شریفوں کا اصل رنگ…

ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق ایک روزہ ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں میں اکمل حسین، عبداللّٰہ، اشتیاق خان، مبشر…

وزیراعظم شہباز شریف کا وطن واپسی پر اتحادی سربراہوں کا اجلاس بلانے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف وطن واپسی پر اتحادیوں کے اجلاس میں انتہائی اہم نوعیت کے فیصلے کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اس اجلاس…

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، شیری رحمان

 وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر راتوں رات قابو پایا نہیں جاسکتا، پانی کی کمی پاکستان کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ آگاہی دینے کی ضرورت ہے کہ موسمیاتی…

عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے، رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سیاست کا ڈبل شاہ قرار دیا ہے۔شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا ءاللّٰہ نے کہا کہ عمران نیازی سیاست کا ڈبل شاہ ہے، جس نے پاکستان اور عوام کو لوٹ کر اپنی دولت ڈبل…

حکومت ادھر کی رہی نہ اُدھر کی رہی، عمران خان ہیرو بن گئے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نہ ادھر کی رہی نہ ہی اُدھر کی، عمران خان ہیرو بن گیا، یہ زیرو ہوگئے۔پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ یہ فیل ہوگئے ہیں، حکومت سے کوئی چیز نہیں سنبھل رہی، یہ اب نواز شریف کو…

عمران خان گھبرائیں نہیں وصیت پبلک کردیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے جان سے مارنے کی سازش کے  بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان گھبرائیں نہیں وصیت پبلک کردیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ  سندھ نے کہا کہ سندھ میں…