جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صہیب مقصود کی ٹیم کے ساتھ دبئی روانگی مشکوک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود کی ٹیم کے ساتھ دبئی روانگی کمر کی تکلیف کی وجہ سے مشکوک ہوگئی۔ صہیب مقصود کمر کی تکلیف سے نجات نہیں پاسکے جس کی وجہ سے ان کے متبادل کے بارے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی، قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے ارائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ قومی اسکواڈ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

ملالہ نے امن کا نوبیل انعام صحافیوں کو ملنے پر کیا کہا؟

دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ پاکستان کی ملالہ یوسفزئی نے رواں سال 2021ء کے لیے امن کا نوبیل انعام اپنے نام کرنے والے صحافیوں کیلئے مبارکباد کا پیغام شیئر کیا ہے۔کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما...انہوں نے سماجی…

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سینیٹر…

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول آمد

لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل عمران کی بیٹی عروہ کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ پہلے دن اسکول چھوڑ کر مثال قائم کر دی۔ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا۔ عیسیٰ سکھیرا…

آج FIA نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے آج عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے 11 ماہ پہلے شہباز شریف پر…

سوئی سدرن کو گیس پریشر میں کمی کا سامنا

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سندھ میں گیس کے بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوئی سدرن کو آر ایل این جی سپلائی میں بھی کمی کا سامنا ہے، 3 دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند…

فیس بُک سروسز ایک بار پھر متاثر

دنیا بھر میں کچھ صارفین کیلئے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار فیس بک ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروسز متاثر ہوگئیں۔دنیا بھر میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر مضحکہ خیز میمز کا طوفان آگیا۔غیر ملکی میڈیا…

اینڈی فلاور افغانستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینڈی فلاور کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اینڈی فلاور کو کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے۔اینڈی فلاور نے افغانستان ٹیم کے سیکیور ببل کو جوائن کر لیا ہے،…

شعیب اختر اہم سنگِ میل عبور کرنے پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹوئٹر پر اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلش بورڈ کی جانب سے آئندہ ماہ ہونے والی سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں…

سندھ: سوئی سدرن کو گیس پریشر میں کمی کا سامنا

گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سندھ میں گیس کے بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سوئی سدرن کو آر ایل این جی سپلائی میں بھی کمی کا سامنا ہے، 3 دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند…

انسٹاگرام ڈاؤن، فیس بک نے معذرت کرلی

ایک ہی ہفتے میں دوسری بار سروسز متاثر ہونے پر فیس بُک نے شکایات موصول ہونے پر صارفین سے معذرت کرلی۔دنیا بھر میں واٹس ایپ ،فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر مضحکہ خیز میمز کا طوفان آگیا۔فیس بُک کی جانب سے ٹوئٹر پر…

اسرائیلی شہر حیفہ میں ہندوستانی فوجیوں کی بہادری کے قصے کیوں پڑھائے جاتے ہیں؟

اسرائیلی شہر حائفہ میں برطانوی راج کے لیے لڑنے والے انڈین فوجیوں کی بہادری کے قصے کیوں پڑھائے جاتے ہیں؟ سشیلا سنگھ بی بی سی ہندی32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہINDIA IN ISRAE،تصویر کا کیپشناسرائیل میں انڈین فوجیوں کو خراج تحسینپہلی جنگ عظیم میں…