جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح میں مزید کمی

کراچی میں کورونا وائرس کی شرح میں مزید کمی آگئی، محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی گئی۔محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…

بھارہ کہو میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل علاقے بھارہ کہو میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بھارہ کہو سے مری جانے والی گاڑی بھیرہ پل کے قریب پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے…

یوکرین تنازعے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے میں

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکاررپشا مکھرجیبی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث…

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی ہے، سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور ان ڈور سروسز مسلسل بند ہیں، کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں 9 فروری کو سول اسپتال کوئٹہ سے گرینڈ…

وزیرِ اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، وطن واپس روانہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج صبح چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے۔چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان کی ان سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی صورتِ حال پر…

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکار

یوکرین کے معاملے پر امریکہ کا ساتھ دیا جائے یا روس کا، انڈیا مخمصے کا شکاررپشا مکھرجیبی بی سی مانیٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی قیادت میں نیٹو ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تنازعے کے باعث…

وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر سے ملاقات کریں گے

چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود وزیراعظم عمران خان آج چینی صدر سے ملا قات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ کے ظہرانے میں شرکت کی تھی۔اس موقع پر انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کے علاوہ چائنا انرجی اینڈ…

نوجوان الزبتھ کو کب احساس ہوا کہ وہ ایک دن ملکہ بن جائیں گی؟

ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کی پلاٹینم جوبلی: نوجوان الزبتھ کو کب احساس ہوا کہ وہ ایک دن ملکہ بن جائیں گی؟رابرٹ لیسیبرطانوی مورخ اور سوانح نگار29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUniversal History Archive/Getty Imagesاس اتوار کو ملکہ الزبتھ کے برطانیہ کا…

مراکش میں چار روز سے ایک کنویں میں پھنسے بچے کی افسوسناک موت

مراکش: پانچ سالہ بچے کو تنگ کنویں سے نکالنے کی پانج دن سے جاری کوششیں: ’اب بھی پر امید ہوں کہ ہم اسے زندہ باہر لے آئيں گے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPافریقی ملک مراکش میں امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ پانچ سال کا بچہ جو پانچ دن قبل ایک…

روٹرڈیم شہر جیف بیزوس کی کشتی کو گزارنے کے لیے تاریخی پل عارضی طور پر اتار دے گا

روٹرڈیم شہر جیف بیزوس کی کشتی کو گزارنے کے لیے تاریخی پل عارضی طور پر اتار دے گاایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPہالینڈ کے شہر روٹرڈیم کی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ امریکی کمپنی ایمازون کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے…

ملکہ الزبتھ چاہتی ہیں کہ کمیلا کو کوئین کونسورٹ کا خطاب دیا جائے

ملکہ الزبتھ چاہتی ہیں کہ کمیلا کو کوئین کونسورٹ کا خطاب دیا جائےشان کوفلینشاہی نامہ نگار59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہChris Jacksonملکہ الزبتھ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ جب شہزادہ چارلز بادشاہ بنیں تو ڈچز آف کارن وال کمیلا کو ‘کوئین کونسورٹ‘…