جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فارن فنڈنگ کیس: شہباز شریف کا پکڑے گئے 8 والیمز کو سامنے لانے کا مطالبہ

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانے والے آٹھ والیمز کو سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 والیمز خفیہ رکھنا قانوناً جرم…

زرداری نے PDM کا حصہ بننے کا امکان رد کردیا

سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا امکان رد کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کی اور کہاکہ وہ پہلے دن سے چاہتے ہیں کہ یہ نامعقول حکومت چلی جائے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر…

نیویارک پراپرٹی کیس، زرداری کی درخواست ضمانت ، نیب کی مخالفت، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری نیویارک پراپرٹی کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوگئے، نیب نے درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر…

پی ایس ایل 7 کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کی ٹکٹوں کی فروخت آج بروز منگل سہ پہر 3 بجے سے بک می ڈاٹ کام پر شروع ہوگی۔27 جنوری سے شروع ہونے والے ایونٹ کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا…

نون لیگ، پی پی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے نون لیگ اور پیپلز پارٹی سانحہ مری پر سیاسی دکانداری چمکا رہی ہیں، ماڈل ٹاؤن میں 14 معصوم شہداء کے لواحقین آج بھی شہباز شریف سے انصاف مانگ رہے ہیں، تھر میں بلک بلک کر دم توڑنے والے بچے بلاول سے…

کامل علی آغا کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ق کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا کے بڑے بھائی کاظم علی آغا انتقال کرگئے۔کاظم علی آغا کی نماز جنازہ بعد نماز عصر منشی قبرستان بند روڈ پر ادا کی جائے گی۔چوہدری شجاعت، پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے ڈاکٹر کاظم علی آغا کی وفات پر…

امریکی شہری کو سؤر کا دل لگا دیا گیا، کارنامہ سرانجام دینے والی ٹیم میں پاکستانی ڈاکٹر بھی شامل

اعضا کی پیوند کاری: دنیا میں پہلی مرتبہ امریکی شہری کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ میں جینیاتی تبدیل شدہ سؤر کا دل لگا دیا گیا13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUNIVERSITY OF MARYLAND SCHOOL OF MEDICINEدنیا میں پہلی مرتبہ ایک امریکی شہری کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ (دل…

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے 18 ارب کی واپسی کی امید

پاکستانیوں کے کرپٹو کرنسی میں ڈوبے ہوئے 18 ارب روپے کی واپسی کی امید پیدا ہو گئی۔عالمی کرپٹو ایکسچینج بائینانس نے اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے رابطہ کر لیا۔بائینانس نے کرپٹو کرنسی کے 2 ماہر تفتیش میں…

شاہ رخ جتوئی معاملے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے گی، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کے معاملے میں جو بھی ملوث ہوگا اسے سزا دی جائے گی۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شاہ زیب خان قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کی جیل کے بجائے نجی اسپتال میں موجودگی کے…

مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سر بمہر (سیل) کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل…

کاہنہ میں گاڑی پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

کاہنہ میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا لگتا ہے، جس کی تفتیش کی جارہی ہے۔دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس راؤ سردار علی نے سی…

ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت، زیر حراست نکاح خواں کے اہم انکشافات

دادو کی رہائشی اور میڈیکل کی طالبہ ڈاکٹر عصمت کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں، مرکزی ملزم شمن سولنگی کی گرفتاری کے لئے دادو میں چھاپے مارے گئے ہیں جبکہ زیر حراست نکاح خواں نے بھی اہم انکشافات کیے  ہیں۔پولیس کے مطابق نکاح نامے پر دستخط…