جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نجی بینک میں سونے اور 55 کروڑ کا فراڈ: سندھ ہائی کورٹ تفتیشی افسر پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے نجی بینک میں سونے اور 55 کروڑ روپے کے فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ دو روز میں تفتیشی افسر سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔  عدالت عالیہ میں بینک ملازمین اور دیگر کی درخواست…

موٹروے زیادتی کیس: سزائے موت کےخلاف اپیل پر مدعی مقدمہ کو دوبارہ نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے موٹروے زیادتی کیس میں مجرمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر مدعی مقدمہ کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ عدالت عالیہ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت عرف بگا کی سزائے موت کے خلاف…

نواز شریف عدم واپسی، شہباز شریف کی نااہلی کیلئے عدالت سے رجوع کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف لاہور…

تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی گئی

تاحیات نااہلی ختم کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے  درخواست تیار کرلی۔ متن کے مطابق درخواست میں وفاق کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست کے مطابق تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق صرف انتخابی تنازعات میں استعمال کیا جائے۔درخواست کے…

شہباز شریف سے صحافی کا منی بجٹ کا راستہ روکنے سے متعلق سوال

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے صحافی نے منی بجٹ کا راستہ روکنے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔اجلاس سے قبل شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کی تو صحافی نے اُن سے منی بجٹ کا…

برآمدات نہیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف میں پھنس جائیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات نہیں بڑھائیں گے تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں پھنس جائیں گے۔انٹرنیشنل چیمبرز سمِٹ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ ملا تھا، مہنگائی کی وجہ…

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی رد بدل نہیں ہوا۔ کاروبار بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 65 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50…

پی پی کے ہر دور میں کراچی محرومیوں کا شکار رہا، کنور نوید

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کراچی کی نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کو روکیں گے، عدالت میں بھی درخواست دائر کریں گے، پیپلزپارٹی کراچی کے لوگوں کا دل جیتنے کے بجائے سازشیں کرکے قبضہ کرنے کی کوشش کرتی ہے،مگر ان کا یہ خواب آج تک…