جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی خلائی اسٹیشن پر طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی، رپورٹ

بیجنگ: چائنا نیشنل اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چینی خلائی اسٹیشن ’’تیانگونگ 3‘‘ کے ساتھ ایک طاقتور خلائی دوربین بھی ہوگی جو کسی بھی طور پر امریکا کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ سے کم نہیں ہوگی۔ یہ دوربین جسے ’’چائنیز اسپیس اسٹیشن ٹیلی اسکوپ‘‘…

آئی فون اپ ڈیٹ کےنئے متنازعہ مگراہم فیچرز

سلیکان و یلی: ایپل کمپنی نے آئی فون اور آئی پیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لیے نئی اپڈیٹ iOS 14.5 جاری کردی ہیں۔ ایپل نے اس نئی اپ ڈیٹ میں کچھ منفرد مگر متنازعہ فیچر شامل کیے ہیں۔ کسی فیچر کو فیس بک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے تو…

’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘

کویت: فرح حمزہ اکبر کا قتل، ’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘سمیہ بخشبی بی سی مانیٹرنگ38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘…

’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی

بے آف پِگز پر حملے کے 60 برس: ’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی ہوزے کارلوس کیوٹو بی بی سی، منڈو17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے…

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر تنازع کیوں؟

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات سے متعلق تحقیقات3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابق امریکی خاتونِ اول مشیل اوبامہ اور سیمنتھا کیمرون کی 11 ڈاؤننگ سٹریٹ کے فلیٹ میں لی گئی ایک…

محمد بن سلمان ایران، امریکہ سے مستقبل کے تعلقات کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟

محمد بن سلمان: ایران کے حوالے سے سعودی ولی عہد کے لہجے میں نرمی، ’تہران کے منفی رویے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ’ایران ہمارا ہمسائیہ ملک ہے اور ہم…