جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی چوک اسلام آباد میں آج شام محفل سماع اور قوالی ہوگی، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ آج شام ساڑھے سات بجے ڈی چوک اسلام آباد میں محفل سماع اور قوالی ہوگی۔شہباز گل کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء  مشیران، معاونین خصوصی اور اعلیٰ حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔معاون خصوصی نے کہا کہ محفل…

پنجاب کے مختلف بورڈز میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان

پنجاب کے مختلف شہروں میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، لاہور میں ہونے والے میٹرک امتحانات میں 2 لاکھ 92 ہزار 836 بچوں نے امتحان دیا،  گوجرانوالہ میں 400 امیدوار ایسے رہے جنہوں نے پورے 1100 نمبر حاصل کیے۔ چیرمین بورڈ آف…

پی ڈی ایم کے غبارے سے بہت جلد ہوا نکل جائے گی، ضیا لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے غبارے سے بہت جلد ہوا نکل جائے گی۔کوئٹہ سے جاری ایک بیان میں ضیا لانگو نے کہا کہ پی ڈی ایم کی قیادت اس کوشش میں ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو کیسے توڑا…

ناک پر تتلی بیٹھنے پر کتے کی دلچسپ حرکات کی ویڈیو

ناک پر تتلی بیٹھنے پر کتے کی دلچسپ حرکات  کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کتے کے ماتھے پر ایک خوب صورت سی تتلی اچانک آکر بیٹھ گئی، جس کی وجہ سے کتا بھی پریشان ہوگیا۔امریکی فیملی کی…

تاجر تنظیموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

تاجر تنظیموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔تاجرنمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت غربت کے بجائے غریب مکاؤ پروگرام پر عمل کر رہی ہے۔کراچی کی مارکیٹ تنظیموں کا کہنا ہے کہ روٹی کمانا اور دکان چلانا مشکل ہوگیا ہے، پی ٹی…

پی ڈی ایم جلسے سے قبل جڑانوالہ میں طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا۔فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اعزاز میں طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے اپنے ڈیرے پر ظہرانہ دیا۔…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں ایک اور کشمیر نوجوان کو شہید کردیا ہے۔اس طرح آج شہید ہونے والے کشمیری…

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی آلہ کار نہ بنے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی عناصر کی آلہ کار نہ بنے۔نوشہرہ میں پارٹی کاکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے آئے روز…

گورنر کے علاوہ پورے ملک کو پتہ ہے لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں شہید کیا گیا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف اس وقت ملے گا جب عمران خان گھر جائیں گے، گورنر صاحب معاشی سمجھ بوجھ اور تاریخ سے بھی دور ہیں، گورنر کے علاوہ پورے ملک کو پتہ ہے لیاقت علی خان کو راولپنڈی میں شہید کیا گیا۔کراچی کے…

وسیم خان اور کئی کرکٹرز کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان سمیت کئی کرکٹرز نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ورلڈ کپ ٹی20 میں شرکت کے لیے دبئی پہنچی ہوئی ٹیم پاکستان سے متعلق وسیم خان نے کہا کہ قومی ٹیم کے…

مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیاء مہنگی ہورہی ہیں، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے مزيد ڈرا دیا، اُن کا کہنا ہے کہ مہنگائی نیچے نہیں جائے گی، دنیا بھر میں اشیا مہنگی ہورہی ہیں۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کےاثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئے گی۔پیٹرولیم مصنوعات…

گورنر سندھ نے لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل  نے ملک کے پہلے وزیر اعظم  لیاقت علی کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا۔پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیاقت علی خان کی شہادت…

پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین…

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر فوکس کیا جائے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر فوکس کیا جائے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف عوام کو صحیح معنوں میں ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملتان شہر کے ٹریفک…

ہرنائی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

ہرنائی وگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ گھروں، دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ہرنائی میں زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہرنائی کےقریب تھا۔واضح رہے کہ اس ماہ…