جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کا 18ویں ترمیم سے متعلق بیان، شیری رحمان کی مذمت

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ ‏وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے۔شیری رحمان نے عمران خان کے سی این این کو دیے انٹرویو پر ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم نے انٹرویو میں کہا کہ 18ویں…

وسیم اکرم نے پہلی بار شاہد آفریدی کو کب دیکھا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان کا میگا اسٹار قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اُن کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ لی گئی اپنی…

وزیراعظم تگڑے ہو کر کہہ دیں گھبرانا نہیں، مونس الہٰی

حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ آج کل تماشا چل رہا ہے یہ جو بھی باتیں ہو رہی ہیں، وزیراعظم سے گزارش ہے ایک بار پی ٹی آئی والوں کو تگڑے طریقے سے کہہ دیں گھبرانا نہیں ہے۔ہائیڈرو پاور…

کے پی بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ موخر کرنے کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا اور ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کمیشن کل ہی تمام درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرے۔جسٹس اعجاز…

گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کی کامیابی پر مبارکباد…

بلاول والد نہیں، والدہ اور نانا کی سیاست کریں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو والد آصف زرداری کی نہیں بلکہ والدہ بینظیر بھٹو کی سیاست کریں۔انہوں نے کہا کہ بلاول اپنے نانا سے سیکھیں، سیاست وہ ہوتی ہے جو اپنے قد سے کی جاتی…

چالان کی رقم نجی کمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع ہونے کا انکشاف

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرکاری چالان کی مد میں جمع کی جانے والی رقم سے متعلق ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے ۔پولیس چالان کی تمام رقم نجی کمپنی اپنے اکاؤنٹ میں جمع کرتی ہے، ہرچالان پر کمپنی 20 روپے اضافی وصول کرتی ہے جس…

کراچی، خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے خواتین کو لوٹنے والے گروہ کے مزید 3 کارندے گرفتار کرلیے ہیں، گرفتار ملزمان نے دیگر جرائم کا بھی انکشاف کیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران ڈکیتی 19 شہریوں کو زخمی کرنے کا اعتراف کرلیا، گرفتار…

ملک میں کورونا سے مزید 29 افراد کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، تاہم اس کے کیسز میں اب کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 62…

برطانوی وزیراعظم یوکرین بحران میں کمی کیلئے متحرک

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری کے ذریعے یوکرین بحران میں کمی کے لیے متحرک ہوگئے۔ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بورس جانسن اتحادیوں سے مل کر کشیدگی میں کمی کی کوشش کریں گے، یوکرین پر حملہ خود روس کے لیے بھی تباہ کن…

کینیڈا کا یوکرین سے اپنے فوجی یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرین سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کینیڈین وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی، فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سفارتکاری…

تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ میں PTI فاتح

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل کونسل کرک، بانڈہ داؤد شاہ کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی نے میدان مار لیا ہے۔غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحصیل کونسل کرک میں تحریک انصاف کے عظمت علی خان 20497 ووٹ لے کر چیئرمین تحصیل…